استصناع اور آرڈرمیں فرق

کیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلےکے بارے میں  کہ ایک دکاندار کسی کمپنی کاڈیلر  ہے، ڈیلر کوجب بھی سامان کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ کمپنی  کوآرڈردے کر مطلوبہ سامان منگوا لیتا ہے۔ ڈیلر کبھی ای میل کے ذریعے  باقاعدہ  پرچیز آرڈر (P.O) بناکر آرڈر دیتا ہے  جس میں مختلف قسم کےمطلوبہ سامان کی تعداد مزید پڑھیں

آمدنی حرام ہواس سے ہدیہ یاکوئی مالی معاملہ کرنا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیافرماتےہیں مفتیا ن کرام اس مسئلے کےبارے میں جس شخص کی آمدنی ناجائز ذرائع  مثلا عقود فاسد  یا باطلہ  سےحاصل ہوئی ہو، توایسے شخص سے ہدیہ لینا، یا اس کے ساتھ کوئی جائز معاملہ کرکے اس کاعوض لینا شرعاً درست ہے یانہیں ؟ بینواتوجروا ۔وجزاکم اللہ خیرا۔ عبداللہ کراچی   الجواب مزید پڑھیں

بیت السلام میں اساتذہ کی تقرری

﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ! انتظامیہ بیت السلام نے آپ سے اس سوال نامہ سے قبل کچھ ضوابط کے بارے میں سوال کیا تھا وہ اور اس کا جواب ساتھ لف ہے۔ آپ نے جواب میں جو رہنمائی فرمائی تھی ،اس کی روشنی میں ادارے نے اپنے ضوابط میں کچھ ترمیمات کرنے مزید پڑھیں

ناقص جملہ طلاق

الجواب حامدا ومصلیا صورت مسؤلہ میں اگر منسلکہ فوٹو کاپی اصل کے مطابق ہے اور اس می آپ کے شوہر نے واقعتا صرف یہی جملے لکھے ہیں کہ: “میں آج بہوش و حواس اپنی بیوی شہاب کو طلاق “میں آج بہوش و حواس اپنی بیوی کو طلاق “میں آج بہوش و حواس اپنی بیوی کو مزید پڑھیں

تنظیم اسلامی کےبارےمیں

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں میں نے الحمد للہ 12،13سال تک وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مدارس میں تعلیم حاصل کی اور بڑے بڑے علماء کرام مثلاً مولانا قاضی حمید رحمہ اللہ ،مولانا زاہد الراشد ی مدظلہ، مولانا عبد القیوم ہزاروی رحمہ اللہ وغیرہ بہت سارے علماء کرام سے پڑھا مزید پڑھیں

مخنث کا مسجد میں اعتکاف کرنا

مفتی صاحب مخنث کا اعتکاف مسجد میں درست ہے یا گھر میں ؟زید کامؤقف ہے کہ مسجد میں درست ہے گھر میں نہیں اور بکر کا مؤقف ہے کہ گھر میں درست ہے مسجد میں نہیں۔ مفتی صاحب جمہور فقہاء احناف کے ہاں راجح قول کیا ہے رہنمائی فرمائیں۔ الجواب حامدا و مصلیا مخنث کا مزید پڑھیں

الیکٹرک سگریٹ کی خرید وفروخت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم محترم مفتی صاحب مجھے دوعددسوالات میں آپ کی شرعی رہنمائی درکارہے۔ 1) Amazon ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس پر آپ اپنا سامان بآسانی بیچ سکتے ہیں ۔ سامان بک جانےکی صور ت میں Amazon اس پر 15 فیصد یااس سے کم اور زیادہ منافع حاصل کرتاہے سامان بک مزید پڑھیں

ڈاکٹرذاکرنائیک کےبارے

جناب مفتی صاحب دارالافتاءجامعہ دارالعلوم کراچی السلام علیکم جناب عالی! سوال: آج کل ذرائع ابلاغ میں ایک مذھبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے نام سے معروف ہیں۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا وہ ہمارے اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتے ہیں؟ اور کیا ان کی تقاریر سننا درست ہے؟ موصوف کی تقریر وغیرہ مزید پڑھیں

مسافت سفر کی ابتداء کہاں سے ہوگی؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم  محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم گذارش خدمت ہے کہ میں اکثر سال کے مختلف ایام میں بذریعہ ٹرین کراچی کینٹ سٹیشن سے سندھ اور پنجاب کے شہروں کی طرف مختلف مقررہ اوقات کی ٹرین میں دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں جماعتوں کے ساتھ جاتا رہتا ہوں۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

عمرہ کی نذر

سوال:  کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک عورت کی شادی ہوگئی اس کے شوہر کی 5 بہنیں ہیں ۔ اس عورت نے یہ نذر مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ مجھے اولاد دے دیں تو میں ان پانچوں کو عمرہ کراؤں گی ۔ اللہ تعالیٰ نے اس عورت کو بیٹی  کی مزید پڑھیں