تعارف سورۃ العلق

اس سورت کی پہلی پانچ آیتیں سب سے پہلی وحی ہے، جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر غارِ حرا میں نازل ہوئی ،آپ نبوت سے پہلے کئی کئی دن اس غارمیں عبادت کیا کرتے تھے ،ایک روز اسی دوران حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ کے پاس آئے ،اورآپ کو دبایا اور کہا کہ ’’پڑھو‘‘آپ مزید پڑھیں

دینی مدارس رحمت ہیں

    گردش ایام نے بھی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے، انسان مادیت میں جتنا آگے بڑھ رہا ہے روحانیت اور اخلاق کی اتنی ہی پستی میں گر رہا ہے۔ زمانے کی چال الٹ گئی ہے۔ بجائے والدین کے اولاد والدین کو کوستی ڈراتی دھمکاتی اور زندگی گزارنے کے سلیقے سکھاتی ہے۔ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الممتحنۃ

یہ سورت صلح حدیبیہ اور فتح مکہ کے درمیانی عرصے میں نازل ہوئی ہے ان دونوں واقعات کی تفصیل پیچھے سورۂ فتح کے تعارف میں گزرچکی ہے اس سورت کے بنیادی موضوع دو ہیں ایک صلح حدیبیہ کی شرائط میں جو بات طے ہوئی تھی کہ اگر مکہ مکرمہ سے کوئی شخص مسلمان ہوکر مدینہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الاحزاب

یہ سورت حضور سرور ِدوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد چوتھے اور پانچویں سال کے درمیان نازل ہوئی ہے، ا س کے پس منظر میں چار واقعات خصوصی اہمیت رکھتے ہیں جن کا حوالہ اس سورت میں آیا ہے،ان چار واقعات کا مختصر تعارف درج ذیل ہے.پہلا واقعہ جنگ مزید پڑھیں

فضائل سورۂ مومن

حضرت ابن مسعود رضی  الله عنہ نے فرمایا  کہ آل حم دیباج القرآن ہے .. دیباج ریشمی کپڑے کو کہتے ہیں مراد اس سے زینت ہے اور مسعر بن کدام فرماتے ہیں کہ ان کو عرائس کھا جاتا ہے یعنی دلہنیں قرآن کا خلاصہ :حضرت ابن عباس رضی الله عنہ نے فرمایہ کہ ہر چیز کا ایک مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ پانچویں قسط

پاکستان کے لئے خطرناک ممالک (03) بھارت پاکستان کے دشمن ممالک میں تیسرے نمبر پر آتا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک ایسا کھلا ڈلا دشمن ہے جس کی ناک کے بال کھینچ کھینچ کر ہم اسے پاگل کر سکتے ہیں لیکن گیدڑ بھپکیوں سے آگے نہیں بڑھ سکتا اور اگر بڑھ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النساء

یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں