اونٹنی کاپیشاب پینےکاحکم

فتویٰ نمبر:1037 اس حدیث میں ذکر ہے کہ اونٹنی کا پیشاب پینے کا حکم دیا گیا۔ یہاں سعودیہ عرب میں بہت لوگ کہتے ہیں کہ اونٹنی کا پیشاب پیو فلاں بیماری دور ہو جائے گی۔ اس حدیث کی اور اس بات کی وضاحت فرمائیں بنت بخاری جدہ الجواب بعون الملک الوھاب ”قبیلہ عرینہ کے کچھ مزید پڑھیں

موجودہ عملیات کا حکم

فتوی نمبر:973 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ایسا شخص جو نام لکھ کرحساب وغیرہ نکال کر بتائے اور پھر اس کے مطابق تعویذ وغیرہ دے،اس کے پاس جانا کیسا ہے؟ نیز اس کی حقیقت کیا ہے؟آیا یہ درست ہے یا نہیں؟برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تعویذ اور مزید پڑھیں

لیزر سے جسم کے کسی حصے کے بال ہمیشہ کے لیے ختم کرنا

فتویٰ :925 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! لیزر کے ذریعے سے جسم۔کے کسی حصے کے بال بالکلیہ صاف کروادینے کا شرعی حکم بتلادیں۔ الجواب حامدۃو مصلية عورت کے لیے سر اور بھنوؤں کے علاوہ جسم کے دیگر حصوں کے بالوں کو صاف کرانا عیب کو دور کرنا ہے جو کہ جائز ہے.پھر خواہ وہ روایتی طریقوں مزید پڑھیں

موجودہ عملیات کا حکم

 فتویٰ نمبر:884 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ایسا شخص جو نام لکھ کرحساب وغیرہ نکال کر بتائے اور پھر اس کے مطابق تعویذ وغیرہ دے،اس کے پاس جانا کیسا ہے؟ نیز اس کی حقیقت کیا ہے؟آیا یہ درست ہے یا نہیں؟برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تعویذ اور مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:136 بسم اللہ الرحمن الرحیم  کیا  فرماتے ہیں  مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارےمیں  کہ  1 ) آج کل  ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ  اولاد حاصل کرنے کے مختلف طریقے اختیار  کیے جاتے ہیں  پوچھنا یہ ہے کہ کیا ٹیسٹ ٹیوب  کے ذریعہ اولاد حاصل کرنا جائز  ہے  ؟ مزید پڑھیں

میڈیکل انشورنس کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:133 بخدمت جناب  مفتی صاحب دارالعلوم کراچی السلام  علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ    ایک شخص کسی کمپنی میں ملازم ہے  ، شرائط  ملازمت کے تحت  کمپنی اس  کے اور اس  کی بیوی  بچوں کے مفت علاج کی ذمہ دارہے ، لیکن علاج  معالجہ   کے اخراجات  کی ادائیگی  کمپنی  براہ راست  خود نہیں مزید پڑھیں

بیرون ممالک جانے کے لیےمیڈیکل انشورنس کروانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:115 کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیا ِنِ عظام اس  مسئلہ کے متعلق کہ: آسٹریلیا میں یہ قانون ہے کہ جو شخص کسی مقصد (مثلاًوزٹ وغیرہ) کے لیے وہاں جاتا ہے تو اسے میڈیکل انشورنس کرانا لازم ہے ،جس کے بعد اس کے بیمار ہونے کی صورت میں علاج و معالجہ مزید پڑھیں

آرٹیفیشل  بال لگانے کا حکم

فتویٰ نمبر:07 سوال: وگ لگانا جائز ہے یا نہیں ؟  جواب : انسان یا  خنزیر کے  بالوں کی وگ لگانا/ لگوانا جائز نہیں ، ان کے علاوہ کسی جانور کی بالوں کی وگ لگوانا یا مصنوعی بالوں کی وگ لگانا اور  لگوانا جائز ہے ، بشرطیکہ  کسی کو دھوکہ نہ دیاجائے ۔ فی الفتاویٰ الھندیۃ مزید پڑھیں

روزہ کی حالت میں انہیلر کے استعمال کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزہ کی حالت میں ( vicks inhaler )  1) انہیلر جسے نزلہ وغیرہ میں سونگھا جاتا ہے مفسد صوم ہے یا نہیں ۔  2) اور آکسیجن (oxygen ) کا پہنچنا مفسد صوم ہے یا نہیں ۔  3) اور دمہ (asthama ) کے مزید پڑھیں