چھوٹے بچے کے پاس سورہ رحمٰن کی تلاوت لگانا

سوال:کیا چھوٹے بچے کے پاس سورۃ الرحمٰن موبائل پے لگا کر رکھ سکتے ہیں ؟ آیت و ترجمہ کے ساتھ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں یہ مذکور نہیں کہ کتنی عمر کے بچے کے متعلق پوچھا جا رہا ہے۔ بہر حال مطلقاً حکم یہ ہے کہ سورۂ رحمٰن یا کوئی بھی سورت بچوں کو مزید پڑھیں

نامحرم کے سامنے نماز پڑھنے کاحکم

سوال:اسلام علیکم! سنا ہے کہ نامحرم کے دیکھنے سے عورت کی نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟ اور اگر ہم کسی اور کے گھر میں ہوں اور نامحرم کی غیر موجودگی میں نماز ادا کر رہے ہوں لیکن نہ چاہتے ہوئے سامنا ہوجائے تب بھی ٹوٹ جاتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

 پارلر کے رقم ادھار دینے کا حکم

سوال:کسی کو پارلر کے لیے ادھار رقم دینا جائز ہے؟جبکہ وہ کٹنگ (بال کاٹنے)اور آئبرو (بھنویں) بناتی ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! اگر بیوٹی پارلر جائز امور کی حد تک محدود ہو یعنی وہاں کا ماحول غیر شرعی نہ ہو، مردوں سے اختلاط نہ ہو، پارلر صرف عورتوں کی جائز زیب وزینت کے مزید پڑھیں

والد کےپیسے استعمال کرنےکا حکم

سوال:والد کے پیسے گھر پڑے ہوں تو ضرورت پڑنے پہ ان سے پوچھے بنا اٹھا سکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! والد کی جانب سے اگر صراحتاً یا دلالۃً اجازت موجود ہو تو ان سے پوچھے بغیر ان کے مال میں سے اولاد کا ضرورت کے تحت لینا جائز ہے،البتہ ادب اور تہذیب کا مزید پڑھیں

دیور سے پردہ کاحکم

سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں دیور/دیوروں کے ساتھ ایک گھر میں رہ سکتی ہے ۔کیونکہ شوہر دوسرے شہر میں کام کرتا ہے اور کچھ دنوں بعد آتا ہے۔ جبکہ ساتھ کوئی اور مثلا ساس سسر بھی نہیں رہتے۔ جواب: ااگر گھر میں عورت اور دیوروں مزید پڑھیں

ربیبہ اور گود لی ہوئی بچی کا محرم اور نامحرم ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۸﴾ سوال:-      (1)  ایک شخص نے ایک بیوہ عورت سے شادی کی ۔۔ اس عورت کی دو بیٹیاں ہیں،پہلے خاوند سے،اب وہ لڑکیاں اس شخص کی کفالت میں ہیں ،کیا وہ لڑکیاں اس شخص سے پردہ کریں گی ؟ ( 2) اگر کوئی شخص کسی شیرخوار بچی کو گود مزید پڑھیں

مرد ڈاکٹر کے لیے بلاضرورت شدیدہ عورت کے علاج کے لیے معائنہ کرنا درست نہیں

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:41 سوال :  مرد ڈاکٹر  کے لیے بلا ضرورت نامحرم  عورت کے علاج کے لیے  معائنہ کرنا درست  نہیں، بلکہ یہ کام کسی لیڈی ڈاکٹر کے سپرد کرنا چاہیے اور حتی المقدور مردڈاکٹر کو نامحرم عورت کا معائنہ  کرنے سے  پرہیز کرنا چاہیے لیکن اگر کوئی لیڈی ڈاکٹر میسر نہ ہو یا مزید پڑھیں

 بہن کے نواسے سے پردہ

فتویٰ نمبر:4075 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا بہن کے نواسے سے پردہ ہوگا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے لئے اس کی بھانجی کا بیٹا (بہن کا نواسہ) محرم ہے، اس لیے اس سے پردہ نہیں ہے۔ واما الا خوات فالاخت لاب وام والاخت لاب والاخت لام کذا بنات الاخ والاخت وان سفلن (فتاویٰ عالمگیری مزید پڑھیں

 دیور نندوئی سے پردے کا حکم

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۱۔مجھے یہ پوچھنا ہےشرعی پردے میں کیا عورت اپنے بہنوئی،دیور ،نندوئی سے بات چیت کر سکتی ہے۔ ۲۔اور اس طرح اُن کے بچوں کی شادیوں میں شرکت کر سکتی ہے، جب کے شادی میں پردے کا انتظام نہ ہو۔ ٣.اور ان تمام رشتہ داریوں کو کیسے نبھانا مزید پڑھیں