عورت کا نماز کے لیے مسجد جانا

فتویٰ نمبر:1051 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: السلام  علَیکُم،کیا عورتوں کو تراویح پڑھنے مسجد جانا چاہیے؟ الجواب حامدۃ و مصلیہ  اکثر علما کا فتویٰ اس پر ہے کہ آج کل کے حالات میں عورتوں کا تمام نمازوں میں مسجد جانا مکروہ ہے,لہذا عورت گھر میں ہی نماز تراویح ادا کرے کیوں کہ پردہ اسی میں مزید پڑھیں

عورتوں کےلیےمیڈیکل کی تعلیم حاصل کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1001 کیا عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا مخلوط یونیورسٹی میں درست ہے جبکہ وہ مکمل عبایا پہنی ہوئی ہو؟ سدرہ الجواب حامدة و مصلیة اگر عورتیں میڈیکل کی تعلیم اس مقصد سے حاصل کریں کہ شرعی احکامات کے مطابق عورتوں کی خدمت کریں گی اور ان علوم کے حصول کے دوران مزید پڑھیں

سوتیلے باپ سے پردہ کاحکم

فتویٰ نمبر:975 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوتیلے باپ سے پردے کا کیا حکم ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر سوتیلے باپ نے بیوی (ماں) سے ہمبستری کی ہے یا اس کو شہوت سے چھوا ہے تو اس صورت میں سوتیلا باپ، بیٹی کے لیے محرم ہے ، اس سے پردہ نہیں ، البتہ اگر مزید پڑھیں

غیر مسلم عورت سے پردہ

فتویٰ نمبر:943 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا غیر مسلمان عورت سے پردہ ایسے ہی ہے جیسے نامحرم مرد سے؟ پارلر میں کام کرنے والی ہندو یا کرسچن عورتون سے سروسز لے سکتے ہیں؟ غیر مسلم ممالک میں اکثر تفریحی مقامات پہ غیر مسلم عورتوں کی مدد درکار ہوتی ہے۔ کیا ان کا ہمیں چھونا جائز مزید پڑھیں

عورت کا عورتوں کے سامنے سر کھولنا

سوال:(ا)کیا عورتوں کے لیے جائز ہے کہ وہ عورتوں اور بچوں کے سامنے سر کھولے رہیں؟ سر کا پردہ نہ کریں ؟ (ب) کیا وہ ہاف آستین کا کپڑا پہن سکتی ہیں؟ فاطمہ، سیالکوٹ- الجواب بعون الملک الوھاب (ا) جی ہاں! مسلمان عورتوں اور چھوٹے بچوں کے سامنے عورت سر کھول سکتی ہے البتہ کافر مزید پڑھیں

عورت کا عورت سے ستر کا حکم

“الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے سامنے جسم کھول کر نہاتی ہیں ،جبکہ یہ مزید پڑھیں

خواتین کا بازار جانا

سوال:خواتین کا پردے میں خریداری کے لیے بازار جانا کیسا ہے؟ سائل :صلاح الدین بیلا پتا:بلوچستان الجواب حامدۃو مصلیۃ عورت کے لیے باہر نکلنے اور خریداری کے لیے بازار جانےمیں آج کل کے پر فتن دور میں جو مفاسد ہیں اور شرعی احکام کی خلاف ورزی کا جو ارتکاب ہے وہ کسی سے مخفی نہیں مزید پڑھیں

شرعی پردہ کا حکم

فتویٰ نمبر:27  واضح رہے کہ عورت کے لیے پردہ کرنا ہر نامحرم سے لازم ہے خواہ وہ رشتہ دار ہویا اجنبی ،ا لبتہ ا س میں حالات کے اعتبار سے  کچھ تفصیل ہے جو کہ حسب ذیل ہے :  حجاب  شرعی  کے تین درجے  ہیں ، یہ تینوں درجے قرآن کریم ، احادیث  مبارکہ اور مزید پڑھیں

نیوتہ کی شرعی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے  کرام  مندرجہ بالا مسائل کے بارے میں ہمارے علاقے میں شادیوں کے موقع پر جو نیوتہ  جس کو ہم  ندرا یا بھانجی کہتے ہیں  جو کہ ایک مسلمان بھائی کی شادی کے موقع پرا س کی امداد کے طور پر  دی جاتی ہے۔ اور پھر جب ا س کے دینے مزید پڑھیں