بیٹی کے داماد سے پردہ اور بیٹی کی سوتیلی اولاد سے پردہ

فتویٰ نمبر:4072 سوال: ۱)  اگر کوئی عدت میں ہو تو اس کا بیٹی کے داماد سے پردہ ہے؟ ۲ ) بیٹی کی سوتیلی اولاد سے پردہ؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا ۱) پردہ کرنا عورت کے لیے ضروری ہے ، جن غیر محارم سے اختلاط پہلے بھی منع تھا عدت کے دوران بھی وہی حکم مزید پڑھیں

 شعیہ بیوٹی پارلر سے ویکس کروانا

فتویٰ نمبر:4070 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! باجی میں جس پارلر جاتی ہوں وہ شیعہ ہے تو کیا میرا اس سے چہرہ اور بازو کی ویکس کرونا درست ہے؟یعنی اس عورت سے پردہ ہے ؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً اس عورت سے چہرے اور بازو کا پردہ نہیں ،لہذا ان سے چہرے اور بازو کا مزید پڑھیں

زیب وزینت کورس

السلام علیکم و رحمة الله! ♦ زیب و زینت کورس کے بارے میں کچھ تفصیلات! یہ کورس عام خواتین، عالمات سب کے لیے یکساں مفید ہوگا، بالخصوص مدارس میں پڑھانے والی معلمات کے لیے انتہائی مفید ہوگا ان شاء اللہ!! کورس واٹس ایپ پر ہوگا ،جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ مزید پڑھیں

 ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنےکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:205 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! آج کل ایک ایپ ٹک ٹاک کے نام سےمشہور ہے۔جس میں فحاشی وبےحیائی کی ویڈیوزبنائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے بےحیائی عام ہورہی ہے ۔اورنوجوان اس میں مبتلاہورہے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ اس ایپ کااستعمال  کرناجائز ہے یاحرام؟ “صراط مستقیم “کے نام سے مزید پڑھیں

بھتیجی کے شوہر سے پردے کا حکم۔

فتویٰ نمبر:4027 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة الله وبركاته !كيا بهتيجى كے شوهر سے پرده لازم ہے؟ سائلہ کا نام: ام محمد الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! بھتیجی کا شوہر شرعي محرم نہیں ہے؛ شرعی محارم وہ ہیں جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہے مگر بھتیجی کے شوہر مزید پڑھیں

میڈیا میں کام کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4014 سوال:باجی ایک سٹوڈنٹ کا سوال ہے کہ اگر کوئی میڈیا میں back office job کرے جیسے ایڈورٹائزنگ ، آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں اورا ن کے علاوہ دوسری جازبز جن کا تعلق ٹی وی سے ہو،کیا اس کی اجازت ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً تمہیداً عرض ہے کہ اگر یہ سوال طالبہ(فی میل سٹوڈنٹ) مزید پڑھیں

 دیور سے پردہ کا حکم

فتویٰ نمبر:4006 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نٸی شادی شدہ دلہن جس کے چار دیور ہیں جو ہر وقت گھر پر رہتے ہیں ان سے شرعی پردہ کرنے میں شرعا کچھ گنجاٸش ہے؟ جبکہ خاوند بھی ان سے پردہ کرنے سے منع کرتے ہوں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا دیور سے پردہ کرنے کا حکم بالکل ویسے مزید پڑھیں

چرچ میں کام کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:20541 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  آپ سے یہ پوچھنا ہے کسی نے پوچھا ہے کہ ایک مسلمان عورت کو کافی عرصے سے کام نہیں مل رہا تھا اب اسے ایک جگہ پر صفائی کا کام ملا ہے اور اس میں چرچ بھی ہے تو چرچ کی صفائی بھی بیچ میں آتی ہے۔ تو کیا مزید پڑھیں

کیا یہ محرم رشتے ہیں؟

فتویٰ نمبر:2035 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا بھانجی کے بیٹے نا محرم ہیں؟ کیا باپ یا ماں کا چچا اور ماموں لڑکی کے محرم ہیں؟ کیا باپ اور ماں کی پھوپھی اور خالہ لڑکے کے لیے محرم ہیں ؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا یہ سب محرم رشتے ہیں۔ ان سے پردہ نہیں۔ (۱)، مزید پڑھیں

فیشن زدہ کپڑوں کی سلائی کاحکم

فتویٰ نمبر:1099 میں کپڑوں کا کاروبار کرتی ہوں۔ آج کل ایسے کپڑے آتے ہیں جو ستر کو مکمل ڈاھنپتے نہیں ہیں۔ جیسے گھٹنوں تک چکن کی چوڑی لیس ۔  ایسے کپڑوں کا کاروبار کرنا جائز ہے؟ ایسے کپڑوں کی خرید و فروخت اور اس سے آئی ہوئی کمائی درست ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم مزید پڑھیں