پودوں اور پھلوں میں نر اور مادہ

نباتات(ovueles) پودوں میں نراور مادہ:۔ جدید نباتیات یہ  بتاتی ہے  کہ پودوں  میں بھی نر اور مادہ  ہوتے ہیں۔قرآن اس کی وضاحت کرتا ہے ۔ أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ ﴿٧﴾ ( سورۃ الشعراء  ) کیا انہوں نے زمین پر نظریں نہیں ڈالیں؟ کہ ہم نے اس میں ہر مزید پڑھیں

کائنات کی تخلیق

1۔فلکیات  (Astronomy) کائنات کی تخلیق:۔ ماہرین کے مطابق یہ کائنات  ایک عظیم  دھماکے “بگ بینگ ” سے وجود میں آئی اور پھیلتی  چلی جارہی ہے  ۔ بگ بینگ کے مطابق ابتداء میں ساری کائنات ایک بڑی کمیت کی شکل میں  تھی ۔پھر ایک دھماکہ ہوا اور کہکشائیں  وجود میں آئیں ۔کہکشائیں تقسیم ہوکر ستاروں ،سیاروں مزید پڑھیں

میڈیکل کے طالب علم کے لیے علاج کا طریقہ سیکھنے کے لیے ولادت کا عمل دیکھنا جائز نہیں

فتویٰ نمبر:721 سوال :  میں میڈیکل کالج کا  طالب علم ہوں  آخری سال میں زچہ وبچہ  وارڈ میں ڈیوٹی لگتی ہے۔ وہاں ولادت کے تمام مراحل کا معائنہ کرایا جاتا ہے  کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے ؟ اس کی تعلیم ضروری ہے  اور وہاں  حاضری لازمی ہے ورنہ امتحان میں فیل کردیا جاتا ہے مزید پڑھیں

  خاندان میں شادی کرنے سے وراثتی بیماری کے پھیلنے کا  شریعت میں ثبوت نہیں

فتویٰ نمبر:722 سوال   کیا فرماتے ہیں حضرات علماٰء کرام  ان مسائل کے بارے میں  ؟  ( الف)  ڈاکٹری کی رو سے خاندان میں شادیاں کرنے سے وراثتی بیماریاں  پھیلتی ہیں ۔ شریعت میں اس کی کیا حقیقت ہے ؟  ( ب) خاندان میں شادی  کرنا افضل ہے  یا خاندان سے باہر شرعی لحاظ سے مزید پڑھیں

ٹیسٹ  ٹیوب بے بی کے ذریعے  بچوں کی پیدائش  کے  جائز وناجائز طریقے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:40 سوال  : کیا ٹیسٹ ٹیوب بی بی  کے ذریعے  بچوں کی پیدائش کا  طریقہ جائز ہے ؟ اس میں  باپ کے جرثومہ  اور ماں کے انڈے  کو باہر  ملایا جاتاہے  اور پھر بعد میں اس کو ماں کے رحم میں رکھ دیتے  ہیں ؟  جواب : مصنوعی تولید کے مندرجہ ذیل  مزید پڑھیں

الٹراساؤنڈ کے ذریعے بچہ کی جنس معلوم کرنے کاحکم

فتویٰ نمبر:731 سوال :کیا الٹراساؤنڈ  کے ذریعے معلوم کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے ؟ جواب : الٹراساؤنڈ  کے ذریعہ معلوم  کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے لیکن اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے  کیونکہ اس  کے ذریعے جو علم حاصل ہوتا ہے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

جاوید چوہدری میں نے ایک دن جنید جمشید سے پوچھا ”مولوی صاحب آپ نے گانا کیوں چھوڑدیا تھا“ اس نے قہقہہ لگایا اور دیر تک ہنستا رہا میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا اس نے عینک اتاری ٹشو سے آنکھیں صاف کیں اور ہنستے ہنستے جواب دیا ”یار تم نے مجھے جس انداز مزید پڑھیں

حدیث ” لو لاک لما خلقت الافلاک ” سے متعلق

 یہ عمومی رائے قائم کی جاتی ہے کہ علامہ ذہبی نے اسے موضوع قرار دیا ہے تو وہ موضوع ہی ہے جبکہ یہ بات درست نہیں  ہمارے حضرت بنوری رح کا ایک مضمون جو کہ ” صدق ” اخبار میں چھپا تھا ۔۔۔ اسی عمومی رجحان کی غلطی کی وضاحت میں لکھا گیا تھا  اس مزید پڑھیں