نفل کو فرض عبادات پر ترجیح دینا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته میرے سسرال میں فرض عبادات چھوٹی چھوٹی بات پر قضاء کردیتے ہیں لیکن تہجد نہیں چھوڑتے کسی خاص مقصد/ دعا کے لئے اس کو فرض سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ شادی کے بعد ہم نے دیکھا تو سمجھایا کہ فرض کی پوچھ ہوگی، فرض ترجیح ہے نفل ترجیح نہیں۔کیا ہم مزید پڑھیں

گھر پر مانگنے آنے والوں کو خیرات دینا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ یہ جو گھر گھر مانگنے آتی ہیں بظاہر وہ دیکھنے میں ٹھیک لگتی ہیں کیا ان کو خیرات دینی چاہیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب گھر پر مانگنےآنے والا اگر پیشہ ور بھکاری نہیں ہےتو یہ گمان کرکے اس خیرات(نفلی صدقات) دی جاسکتی ہے کہ ہوسکتاہے مجبوری کی وجہ سے مانگ رہا مزید پڑھیں

قصہ حضرت خضرعلیہ السلام

سورۃ الکہف   وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ لَا أَبْرَحُ حَتَّىٰ أَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ أَوْ أَمْضِيَ حُقُبًا ﴿٦٠﴾ فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسِيَا حُوتَهُمَا فَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ سَرَبًا ﴿٦١﴾فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِن سَفَرِنَا هَـٰذَا نَصَبًا﴿٦٢﴾ قَالَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوتَ وَمَا أَنسَانِيهُ إِلَّا الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ ۚ وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ عَجَبًا﴿٦٣﴾ قَالَ مزید پڑھیں

قرآن کریم کی سورتوں کا آغاز

امام بدر الدین الزرکشی رحمہ اللہ نے اپنی بے مثل کتاب “البرھان فی علوم القرآن” میں قرآن کریم کی سورتوں کے آغاز کے متعلق دس انواع کا ذکر کیا ہے : 1۔ حروفِ مقطعات : ان سے 29 سورتوں کا آغاز ہوتا ہے جن میں سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کے سوا باقی سب مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی صاحب کے خیالات

مفتی تقی عثمانی صاحب افادات ہم فضلا کا اجتماع اس لیے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ اس میں سب آئیں اوراپنے اپنے کوائف ہمیں جمع کروائیں تاکہ ہمیں معلوم ہو کہ ہمارے فضلاء کہاں کہاں ہیں اورکیا کیا کوائف ہیں اورکیا کام کررہے ہیں تاکہ مشاورت کے ساتھ ساتھ بوقت ضرورت ان کی بہتر جگہ تشکیل مزید پڑھیں

بیعت کا حکم

بیعت کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  بیعت کا مطلب ہے کسی مرشد کامل متبع سنت کے ہاتھ پر اپنے گناہوں سے توبہ کرنا اور آئندہ اس کی رینمائی میں دین پر چلنے کا عہد کرنا ،یہ صحیح ہے اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کا نبی کریم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

ادھورا نقشہ

پاکستان کو اپنے خوابوں کی منزل اور خیالوں کا دیس سمجھ کر اس کی طرف ہجرت کرنے والے جانے کتنے لٹے پٹے قافلے تھے جو گردوں کے ستم اور اجڑے ہوئے گھر دیکھ کر یہاں پہنچے لیکن ایک ٹھیک  اسلامی حکومت کا نقشہ انھیں دکھائی نہ دیا  گمنام قافلوں کے روپوش کارکنوں کو تو رہنے مزید پڑھیں