مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

مقاصد كی تکمیل کے لیے احمد علی لاہوری کا عمل خاص

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مقاصد کی تکمیل کے لیے احمد علی لاہوری رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ قرآن مجید میں 106 مقامات پر لفظ مبین لکھا ہوا آیا ہے اگر ان آیات کا ورد کیا جاۓ اور مقاصد میں کامیابی کے لیے دعا کی جاۓ تو مزید پڑھیں

مغرب کی نماز میں تاخیر کا حکم

سوال:مغرب کی نماز میں اتنی تاخیر کی کہ ستارے نظر آ نے لگے تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: واضح رہے کہ اذانِ مغرب کے بعد فرض نماز جلد از جلد پڑھنی چاہیے اور اگر دو رکعت سے کم تاخیر ہو تو یہ بلاکراہت جائز ہے۔البتہ بغیر شرعی عذر کے مزید پڑھیں

سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت

سوال: زید نے پہلی رکعت میں سورة ملانےکے بعد سورة الفاتحة مکرر پڑھ لی, تو کیا زید سجدہ سہو کرے گا؟ الجواب ملھم بالصواب : واضح رہے کہ اگر نماز میں واجب بھولے سے رہ جائے یا فرض یا واجب میں تاخیر ہو جائے تو سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے،جب کہ مذکورہ صورت میں سورۂ مزید پڑھیں