سورۃ النساء میں عقائد کا ذکر

عقائد: 1۔اللہ تعالی شرک اور کفر کے گناہ کومعاف نہیں کریں گے ، دیگر کبائر کو اپنی رحمت ومشیت سے چاہیں تو معاف کرسکتے ہیں۔( إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ) ( النساء: 116) 2۔بعض رسولوں کوماننا بعض کونہ ماننا کفرصریح ہے۔( إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ مزید پڑھیں

سورۃ النساء

اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سےچوتھی اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 92نمبرپرنازل ہونے والی سورت ہے۔اس سورت میں 24رکوع،176آیات، کلمات کی تعداد 3712جبکہ حروف کی تعداد15937 ہے۔سن 3،4 اور5 ہجری میں نازل ہوئی۔ زمانہ نزول: یہ مدنی سورت ہے۔اکثرآیات مدنی ہیں۔ تفسير الألوسي = روح المعاني (2/ 389) مدنية على الصحيح، وزعم مزید پڑھیں

اسرا اور ارسا نام رکھنا کیسا ہے

سوال : اسرا اور ارسا نام کے بارے میں بتادیں اور یہ بھی کہ کیا یہ نام رکھنے چاہیے یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب إرسا (إِرْسَاء) کے معنی جمانے ، مضبوطی سے قائم کرنے اور کسی چیز کو ثابت اور استوار کرنے کے آتے ہیں، اس معنی کے اعتبار سے لڑکی کا نام یہ مزید پڑھیں

سورۃ آل عمران میں ذکر کردہ دعائیں

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ (آل عمران8) ے ہمارے رب تو نے ہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے، اور خاص اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما۔ بیشک تیری اور صرف تیری ذات وہ مزید پڑھیں

سورۃ ال عمران میں ذکر کردہ احکام

اس پارے میں جوآیات سورہ آل عمران کی ہیں،ان سے جواحکام اخذ ہوتے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے: 1۔ اونٹ، اونٹ کا دودھ اور تمام پاکیزہ جانور حلال ہیں۔ (كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ ) ( آل عمران: 93) 2۔بیت اﷲ شریف کئی وجوہ سے بیت المقدس مزید پڑھیں

سورۃ آل عمران میں ذکر کردہ واقعات

مجموعی طور پر اس سورت میں ان واقعات کا ذکر ہے: 1۔حضرت یعقوب علیہ السلام کو عرق النساء کی بیماری تھی۔ انہوں نے منت مان لی کہ اگر یہ بیماری ٹھیک ہوگئی تو اپنی مرغوب غذا کو ترک کردوں گا۔ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ) ( آل عمران: 93] مزید پڑھیں

منافقوں کی علامات ( سورۃ ال عمران میں )

اس سورت میں منافقوں کی یہ علامات ذکر کی گئیں ہیں: 1- حق راہ کو چھوڑ کر فرقہ بندیاں پیدا کرتے ہیں۔ 2-جہاد اور دینی معاملات میں مختلف شکوک و شبہات کا اظہار کرتےاورپروپیگنڈاوار میں مصروف رہتے ہیں۔ نصائح وعبر اس سورت میں یہ نصائح کی گئیں ہیں: 1۔ مسلمان کو اسباب و سائل اختیار مزید پڑھیں

اقسام جہاد

(باعتبار دفاع واقدام) نمبرشمار نام تعریف حکم 1 جہاد اقدامی اسلامی حکومت خود سے اقدام کرکے حملہ کرے فرض کفایہ 2 جہاد دفاعی دشمن مسلمانوں یاکسی اسلامی ملک پر حملہ کردے دشمن کوجواب دینے کے لیے جتنے لوگ کافی ہوں ان پر جہاد فرض عین ہوجائےگا، اگر ملک کی فوج کافی نہ ہو تو عام مزید پڑھیں

پارہ لن تنالوا

جیساکہ بتایاگیاکہ سورہ آل عمران کےشروع کی 120 آیات کاخلاصہ دوباتیں ہیں: 1۔ باطل نظریات کاتعاقب ؛تاکہ مسلمان ان سے دور رہیں ۔ 2۔ دعوت وتبلیغ اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی ترغیب ؛تاکہ اسلام دنیابھر میں پھیل جائے۔ چوتھے پارے کی شروع کی آیات انہی دو موضوعات پر مبنی ہیں۔ شروع میں مزید پڑھیں

سورۃ آل عمران میں ذکر کردہ واقعات

مجموعی طور پر ان واقعات کا ذکر ہے: 1۔ حضرت مریم علیہا السلام کی والدہ حضرت حنہ کی نذر کا ذکر کہ میری یہ اولاد بیت المقدس کے لیے وقف ہوگی۔ {إِذْ قَالَتِ امْرَأَتُ عِمْرَانَ رَبِّ إِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِي مُحَرَّرًا } [آل عمران: 35] 2۔ حضرت زکریا علیہ السلام نے کس طرح مزید پڑھیں