فقہ الحلال ( سورۃ الانعام )

1۔مردارحلال نہیں،وہ جانور حلال ہے جس کوبسم اللہ پڑھ کر گلے سے ذبح کیاجائے۔{فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ إِنْ كُنْتُمْ بِآيَاتِهِ مُؤْمِنِينَ (118) } 2۔قصداًبسم اللہ پڑھے بغیر جانور ذبح کیاجائے تووہ حرام ہے۔{وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ} [الأنعام: 121] 3۔ غیر اللہ کے نام ذبح کیے گئے جانور مزید پڑھیں

سورۃ الانعام میں عقائد کا ذکر

عقائد 1۔شرک سے ممانعت کی گئی ہے۔ 2۔نبیوں اور آخرت پر ایمان لانا ضروری ہے۔ 3۔علم غیب اللہ ہی کے پاس ہے۔{وَعِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُوَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلَّا يَعْلَمُهَا وَلَا حَبَّةٍ فِي ظُلُمَاتِ الْأَرْضِ وَلَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ} [الأنعام: 59] 4۔اللہ مزید پڑھیں

سورۃا لانعام میں ذکر کردہ آخرت کے دلائل

دلائل آخرت سورۃ الانعام میں معاد یعنی آخرت اور وقوع قیامت کے پانچ دلائل بیان ہوئے ہیں: 1۔اﷲ جل شانہ نے ہر چیز کو جوڑے جوڑے پیدا فرمایا ہے۔ آسمان کی جوڑی زمین، اندھیرے کی جوڑی روشنی ، زندگی کی جوڑی موت، مرد کی جوڑی عورت، وجود کی جوڑی عدم، اسلام کی جوڑی کفر، جاندار مزید پڑھیں

سورۃا لانعام میں ذکر نبی کریم ﷺ کی رسالت کے دلائل

ویسے تو وہ سبھی دلائل جناب نبی کریم ﷺ کی نبوت کے دلائل ہیں جو گزشتہ سطور میں بیان ہوئے۔ لیکن وہ عمومی دلائل تھے چند خصوصی دلائل جو الگ سے آپ ﷺ کی رسالت کی حقانیت اور ثبوت کے طور پر اس سورت میں بیان ہوئے وہ یہ ہیں: 1۔ ایک شخص اپنی تحریر مزید پڑھیں

پیغمبروں کا انسانوں میں سے ہونا کیوں ضروری ہے؟

اس کا جواب سورۃا لانعام میں دیا گیاہے۔ یہ ایک سوال ہے جس کا سورہ انعام آیت نمبر ۸ اور ۹ میں جواب دیا گیا ہے۔ فرمایا کہ انسانوں میں سے رسول نہ بھیجا جائے تو آپ خود بتائیں کہ کس مخلوق سے بھیجا جائے؟اگر کہو کہ جنات میں سے تو جنات، تو انسان کو مزید پڑھیں

نبی کی تعریف ( سورۃ الانعام )

سورۃ الانعام سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ غیب کی اطلاعات دینا، دنیوی خزانوں کا مالک ہونا اور فرشتہ ہونا۔ یہ امور نبوت کے معنی میں داخل نہیں، بلکہ نبی کا معنی ہے وحی اور پیغامات الٰہیہ کو من و عن انسانوں تک پہنچانے والا۔قل لا اقول لکم عندی خزائن اللہ (ازگلدستہ قرآن)

سورۃ الانعام میں رسالت کے دلائل

دلائل رسالت دنیا میں کچھ کافر ایسے بھی ہیں جو وجود خداوندی کے قائل ہیں، توحید کے بھی قائل ہو جاتے ہیں، لیکن اس کے قائل نہیں ہوتے کہ اﷲ تعالیٰ رسولوں کو بھیجتے ہیں یا بھیجتے ہیں تو انسانوں میں سے بھیجتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ انسان کیسے رسول ہوسکتے ہیں؟ جو سب مزید پڑھیں

سورۃ الانعام میں ذکر کردہ توحید کے دلائل

دلائل توحید 1۔اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے!یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں

سورۃ الانعام کا خلاصہ

خلاصہ مضامین یہ سورت اسلام کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی،اندازہ ہے کہ چاریاپانچ نبوی میں اس کانزول ہوا ہے۔ اس لیے اس سورت میں اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید، رسالت اور آخرت کو مختلف دلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔ ان عقائد پر جو اعتراضات کفار کی طرف سے اٹھائے جاتے تھے ان مزید پڑھیں

سورۃ الانعام کی فضیلت ومرکزی موضوع

فضائل: 1۔متعددروایات میں یہ مضمون آیا ہے کہ سورۂ انعام مکہ معظمہ میں رات کے وقت مکمل ایک ہی دفعہ نازل ہوئی اور اس شان کے ساتھ نازل ہوئی کہ ستر ہزار فرشتے اس کے جلو میں (ہم رکاب ہوکر) تسبیح پڑھتے ہوئے آئے،بعض روایات میں ہے کہ فرشتوں کی اتنی کثیر تعداد ساتھ تھی مزید پڑھیں