خواب میں ادب کرتے ہوئے دیکھا

ادب : مشہور محاورہ ہے باادب بانصیب نے ادب بے نصیب ” اس لیے خواب میں کسی کا ادب کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے اگر واقعی باادب آدمی ہے تو اس کا نصیب بلند ہوگا۔اگر دیندار آدمی کا ادب کیا ہے تو انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائیں گے ۔ والدین کا ادب مزید پڑھیں

خواب میں اجوائن دیکھنا

  خواب میں اجوائن  نقصان اور  غم ہے ۔ لہذااجوائن  پھینکنا یا کسی اور کو دے  دینا  اچھا ہے ۔  البتہ بعض  اوقات اجوائن  کی تعبیر  اچھی بھی ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ  اجوائن  میں صحت  بھی ہے۔ مثلا صاحب خواب نیکی کا راستہ  اختیار کررہا ہو اور وہ اجوائن کھاتے  لیتے دیکھے  تو صحت کی مزید پڑھیں

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو خواب میں دیکھنا

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ : خوشی اور بزرگی ملے گی۔ حضور ﷺ کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی تھی اگر آپ کو خوش دیکھے تو اس علاقے کے  لوگوں کے سخی ہونے کی دلیل ہے  لیکن اگر غصہ کی حالت میں دیکھے تو مزید پڑھیں

خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا

ابراہیم علیہ السلام    خواب  میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام  کو دیکھنا اس طرف اشارہ  ہے کہ والد  سے ان  بن ہوگی  لیکن نقصان  نہ ہوگا ۔ وہ آدمی  مہمان  نواز  حق گو ہوگا  آزمائشوں  پر پورا اترنے  والا اور پیشوا ہوگا ۔

خواب میں آئینہ دیکھنا

آئینہ  آئینہ  عکس ہوتا ہے اس لیے  اس کی تعبیر  اسی اعتبار سے  ہوگی۔  خواب میں آئینہ  دیکھنے کی  تعبیر اچھی ہوتی ہے ۔ آئینہ سے مراد بلند مرتبہ ، عزت ، اولاد  اور دوست ہوتا ہے ۔ مختلف  حالتوں  میں ان  میں سے مختلف  تعبیر  ہوگی  ۔ ہاں ! چاندی  کا شیشہ  اہل تعبیر مزید پڑھیں

خواب میں آم دیکھنا

آم : پکا ہوا آم دیکھے تو خواب اچھا ہے لیکن اگر پیلا ہو تو تھوڑی مشقت اور پریشانی سے رزق ملنے کی طرف اشارہ ہے۔ پکا ہوا سبز آم دیکھے تو سہولت کےساتھ رزق ملنے کی طرف اشارہ ہے جتنے آم زیادہ دیکھے اتنی بہتری کی دلیل ہے ۔ البتہ کھٹا آم پریشانی کی مزید پڑھیں

خواب میں آسمان دیکھنا

آسمان آسمان کے دروازے کھلے دیکھے تو مطلب یہ ہے کہ اس پر خیر اور رزق کے دروازے کھلیں گے ۔لفتحنا علیھم برکت من السماء والارض (اعراف ) آسمان سے آواز سننا بھی خیر اور سلامتی کی دلیل ہے ۔ فرشتوں کا نزول دیکھنا علم وحکمت کی دلیل ہے ۔ آسمان کی فضا میں اڑنا مزید پڑھیں