غلطی سے کلمہ کفریہ تحریر کرنا

سوال ۔ اگر غلطی سے کبھی کلمہ کفر زبان سے نکل جائےیا غلطی سے کلمہ کفر تحریر کر دیا جائےاور اس پر بے حد ندامت بھی ہو اور پریشانی بھی ہو تو کیا اس صورت میں بھی تجدید نکاح لازم آتی ہےکیونکہ گھر میں دو مرد موجود نہیں ہیں اور نہ ہی ایک اور دو مزید پڑھیں

 قرآن اٹھا کر الفاظ قسم بولے بغیر غلط بیانی کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاته ۔ ایک شخص نے کسی جگہ جان کے خطرہ میں جھوٹ پہ قرآن اٹھا لیا، اب اس پہ پریشان ہیں کہ کیا کریں؟ تنقیح: • “جان کو خطرہ” کا کیا مطلب؟ • واقعہ کیا تھا؟ • صرف قرآن اٹھایا یا باقاعدہ قسم کے الفاظ بھی بولے؟ وضاحت کریں۔ جواب تنقیح: مزید پڑھیں

منت کی رقم بھولنے کی صورت میں کہاں دی جائے؟

سوال:ایک خاتون کی ڈھائی ماہ کی بیٹی شدید بیمار تھی، icu میں تھی تو اس نے دل میں سوچا کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہوگی تو میں سونے کا سیٹ اللہ کی راہ میں دوں گی جو اس کے پاس تھا، الحمد للہ اب اس کی بیٹی ٹھیک ہے تو اس سیٹ کی رقم کہاں مزید پڑھیں

آپﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا حضور ﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! آقا دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جو درج ذیل تمام معانی میں استعمال ہوتا ہے: ”مالک،خداوند،صاحب،شوہر،افسر،حاکم“ نیز اردو زبان میں آقا کا لفظ عربی لفظ”سید“ کے معنیٰ ادا کرتا ہے۔لہذا اس کا استعمال آپﷺ مزید پڑھیں

 ختم قرآن کی تقریب کا حکم

سوال:میری بیٹی حافظہ بن چکی ہے اس خوشی میں ہم تقریب رکھنا چاہتے ہیں تو رشتے داروں اور دوست احباب کو دعوت دی ہے اگر وہ لوگ بچی کو تحفے میں پیسے دیں یا تحفہ دیں تو کیا ہم رکھ سکتے ہیں جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالی بچی کو مزید پڑھیں

قرآنی آیات کو رومن میں لکھنےکاحکم

سوال:قرآنی آیات کو رومن میں لکھنے کا حکم کیا ہے جیسے انا للہ وانا الیہ راجعون کو رومن میں inna lilahi winna ilyehe rajioon.. لکھنا۔ جواب:قرآن مجید کو غیر عربی چاہے وہ رومن یا کوئی اور زبان،لکھنا جائز نہیں ،کیونکہ قرآن کے الفاظ کی حفاظت ہم پر فرض ہے بلکہ رسم عثمانی کے علاوہ کسی مزید پڑھیں

ذونائشہ نام رکھنا

ذونائشہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جواب: نام رکھنے میں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ بامعنیٰ نام ہو،نیز غیر مسلموں کے نام کے مشابہ نہ ہو ،بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام ، صحابہ ،صحابیات کے نام پر نام رکھنا چاہیے تاکہ بامعنیٰ ہونے کے ساتھ بابرکت مزید پڑھیں

پاجامے کے ساتھ اٹیچ جرابیں وعید میں داخل نہیں

سوال:آج  کل ایسے پاجامے دستیاب ہیں جن کے ساتھ جرابیں اٹیچ(سلی ہوئی) ہوتی ہیں۔کیا ایسے پاجامے کو پہننے سے انسان ٹخنے چھپانے کی وعید میں تو نہیں آتا؟ سائل:محمد عبداللہ صدیقی ﷽ الجواب حامدا ومصلیا  پاجامہ /شلوار ٹخنوں سے نیچےلٹکانے پر حدیث شریف میں وعید وارد ہوئی ہے اور ایک حدیث مبارکہ  میں اس کی مزید پڑھیں

نقاب کی حالت میں حجراسود کو بوسہ دینا

فتویٰ نمبر:5009 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ!کیا حجر اسود کو نقاب میں بوسہ دے سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ الله و برکاته! خواتین کو حجر اسود کو نقاب کی حالت میں بوسہ دینا جائز ہےاور اس کی فضیلت بھی ہے۔تاہم اگر ازدھام ہو تو عورت مزید پڑھیں