راستے میں ملنے والے پیسوں کا حکم

سوال: مجھے راستے سے 500 روپے ملے مجھے تو پتا نہیں کہ اس کا  مالک کون ہے  اب ان پیسوں کا کیا کیا جائے کیا میں اپنے استعمال میں لا سکتا ہوں ؟ایک بات یہ بھی پوچھنی ہے کہ راستے میں پڑی  ہوئی رقم اٹھانی چاہیے یا نہیں ؟ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا ان مزید پڑھیں

 غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنا

سوال1: کسی شخص نے کسی دوسرے کی زمین کی قیمت ادا کیے بغیر اس پر قبضہ کر لیا اور اس پر مسجد بنا دی تو کیا اس میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ 2:مسجد کے علاوہ مطلقاً غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جوا ب:دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہوں۔ 1: مزید پڑھیں

جہاں آدمی ہوگا زکوۃ وہاں کے اعتبار سے دے گا یا جہاں مال ہوگا وہاں کے اعتبار سے

سوال:مال   کراچی  میں  ہے  اور  بندہ  خود سعودیہ  میں  ہے تو  کس  ملک  کے حساب  سے  زکوۃ  نکالے ؟اگر سونا  پاکستان میں ہے   اور جو سعودیہ میں ہے وہ  زکوۃ  نکال رہا     ہے تو  کس   جگہ کے ریٹ  کا  اعتبار ہوگا؟ سائل :فرحان شاہ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا جس ملک میں  زکوۃ  کا مال مزید پڑھیں

عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کچھ قرآن میں کیا پوجا کا لفظ استعمال ہوا ہے تو عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟دونوں اللہ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی زبان میں عبادت اور پوجا دونوں کے لیے مزید پڑھیں

 بیوہ اور بیٹوں کا حصہ

سوال:السلام عليكم ورحمة الله! مجھے پوچھنا ہے کہ دس لاکھ روپے بیوہ اور دو بیٹوں میں کس حساب سے تقسیم کیے جائیں گے؟ جزاک اللہ خیرا تنقیح:کیا میت کے والدین حیات ہیں؟ جواب تنقیح: میت کے بہن بھائی حیات ہیں والدین حیات نہیں۔ جواب: مذکورہ صورت میں مرحوم نے انتقال کے وقت اپنی ملكیت میں مزید پڑھیں

سید کو صدقہ دینا

سوال: (1)سید کو صدقہ دیا جا سکتا ہے؟ اگر وہ بہت مجبور ہو. (2)شوہر سید جبکہ بیوی غیر سید ہے تو اس صورت میں بیوی صدقہ وصول کر سکتی ہے اور شوہر اور سید اولاد پہ استعمال کر سکتی ہے وہ صدقہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب (1) صدقہ کا اطلاق نافلہ و واجبہ دونوں پر مزید پڑھیں

 لقطہ کا حکم، کیا لقطہ مسجد کی تعمیر میں دیا جاسکتا ہے؟

سوال:السلام علیکم! کسی شخص کو روڈ پر کچھ رقم ملی ہے اور آس پاس کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو اس رقم کا مالک ہو، اب اس رقم کا کیا کرنا چاہیے؟ اور کیا یہ رقم مسجد کی تعمیر میں دی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! آپ کے سوال میں دو امور مزید پڑھیں

امانت کا حکم

سوال :السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. مفتی صاحب کسی طالبہ نے استاذہ کی امانت کتاب لوٹانے کی پوری کوشش کی مگر ممکن نہ ہوا اور اب تقریباً پندرہ سال ہونے کو ہیں تلاش کے باوجود کامیابی نہیں ہوئی تو اب اس امانت کا کیا حکم ہوگا ؟رہنمائی درکار ہے؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا مزید پڑھیں

زندگی میں جائیداد ہبہ کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ!‎ والد زندہ ہے اور بیٹی جاٸداد میں سے اپنا حصہ مانگ رہی ہے کیا اسکو اسکا حصہ دے دینا چاہيۓ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!  زندگی میں بیٹی اپنے والد سے جائیداد میں سے حصہ نہیں مانگ سکتی ۔البتہ مزید پڑھیں