نفسیاتی مریض کا اپنی دوسری بیوی کو طلاق دینا

فتویٰ نمبر:2028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمة الله وبركا ته ایک آدمی نے ذہنی بیماری (hyperactive mind) کے دوران جوش اور جذبات ميں آکر دوسری شادی کرلی- اب الحمدلله ۴ماہ سے روحانى اور نفسیاتی علاج چل رہا ہے کافی افاقہ ہے۔ اب ان کو بہت پچہتاوا ہورہا ہے اور باربار یہ کہتے ہیں مزید پڑھیں

اعتکاف میں غسل کا حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف میں ہو تو کیا غسل واجب کے علاوہ وہ غسل کرنے کے لیے نکل سکتا ہے کہ نہیں مفتی عبدالروف صاحب کی ایک کتاب میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب کی حاجت ہو اور واپسی پر بجائے وضو کے غسل کر مزید پڑھیں

یورین بیگ کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو خون کی ڈرپ لگی ہو یا پیشاب کی تھیلی نلکی کے ذریعے لگائی گئی ہو تو وہ نماز کیسے پڑھے گا ؟ جماعت میں شرکت کرنا اس کے لیے جائز ہے یا نہیں ؟ ا لمستفتی : عبد اللہ  بسم اللہ مزید پڑھیں

مریض کو وینٹی لیٹر پررکھنے کا حکم

وینٹی لیٹر کے استعمال سے جان بچنے کی امید ہو اور میت کی املاک سے اس کا خرچ برداشت کیا جا سکتا ہو یا ورثہ اور متعلقین خرچ برداشت کرنے کے لئے تیار ہوں تو اس کا استعمال ترک نہیں کرنا چاہئے ۔ ہاں جان بچنے کی امید نہ رہی ہو اور یہ اس وقت مزید پڑھیں

ڈائلیسس کے دوران وضونماز کا  حکم

کیافرماتے ہیں  علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں : مریض جب ڈائلیسس ( Dialisis ) کے لیے جاتا ہے تو کیا یہ عمل ناقص وضو ہے؟ ڈائلاسس کے دوران وضو اور نمازکا  کیاحکم ہوگا؟ ڈائلاسس کے عمل میں ہوتا یہ ہے کہ مریض کی دو رگوں میں سوئی ڈال دیتے ہیں ۔ ایک مزید پڑھیں

دَمہ کے مرض میں مفید غذائیں 

دمہ ایک ایسا مرض ہے جو نہایت پریشانی اور تکلیف کاباعث بنتاہے۔ پھیپھڑوں کو ہوا دینے والی نالیاں چھوٹے چھوٹے پٹھوں سے ڈھکی ہوتی ہیں۔ ان پٹھوں میں نقص ہونے کے باعث جو سانس لینے میں تکلیف اور گلا سائیں سائیں کرتاہے اسے دمہ کہتے ہیں۔ ذیل میں بیان کردہ اشیاء باقاعدہ طور پر استعمال مزید پڑھیں

 رقیہ شرعیہ /دم کا حکم

 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:  ابھی کچھ عرصہ سے ہمارے  صوبہ سے ہمارے گجرات میں ایک  ریکورڈینگ جوآیات  قرآنی پر مشتمل ہے جو ( رقیہ شرعیہ ) کے نام سے عوام وخواص میں گردش  کررہا ہے اسے سننے والا شفاء حاصل کرنے کی غرض سے سنتا ہے اور پڑھنے  پر بھی  سننے  ہی کو ترجیح مزید پڑھیں

ڈاکٹر کاخود کمپنی  سے کمیشن کا مطالبہ  کرنا چند  شرائط کے ساتھ جائز ہے۔

فتویٰ نمبر:726 سوال: بعض دفعہ ڈاکٹرصاحبان  ادویات ساز کمپنی  والوں سے  مطالبے کرتے ہیں مثلا یہ آلہ  دلوا دویا فلاں  چیز دلوادو یا فلاں جگہ کا ٹکٹ دلوادو وغیرہ وغیرہ ۔ اس میں بعض  دفعہ مریضوں کا فائدہ ہوتاہے اور بعض  دفعہ ڈاکٹر کا اپنی ذات کا فائدہ ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر حضرات  کا کہنا مزید پڑھیں

نمونہ والی ادویات کاذاتی استعمال کیساہے َ

فتویٰ نمبر:727 سوال : مختلف  ادویات ساز کمپنیاں اپنی ادویات کی فروخت کو بڑھانے کے لیے  ڈاکٹر حضرات کو ( sample ) ( ادویات کے نمونے ) دیتے ہیں  اور یہ  semple دینے کے دو مقاصد ہوتے ہیں ۔ اپنی دوائی کا تعارف کرانا ڈاکٹر کو خوش کرنے کے لیے تاکہ وہ ہماری دوائی لکھے مزید پڑھیں