بیوی اگر اپنے شوہر کی لائی ہوئی چیز اپنے اوپر حرام کرے

فتویٰ نمبر:2056 موضوع: فقہ الایمان و النذور سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم اگر شوہر اور بیوی میں جھگڑا ہوجائے اور بیوی غصے میں شوہر کی لائی ہوئی چیزوں کے بارے میں کہہ دے “حرام ہے مجھ پر جو میں تمہاری لائی ہوئی چیزوں کو کھائوں یا ہاتھ بھی لگائوں” اس کا کیا حکم ہوگا۔کیا مزید پڑھیں

کسی کے گھر میں نہ جانے کی قسم کھانا

فتویٰ نمبر:1068 سوال؟السلام علیکم!(1)خدا کی قسم ٹورنے کا کفارہ بتا دیں۔ تنقیح:کن الفاظ کے ساتھ قسم کھائی تھی؟ جواب تنقیح:خدا کی قسم میں آپ کے گھر نہیں آؤں گی۔(2)ایک ہی موقع پر دو مرتبہ یہ الفاظ کہے۔ الجواب بعون الملک الوھاب (1)قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس محتاجوں کو دو دفعہ (صبح شام)کھانا کھلا مزید پڑھیں

احتلام ہونے کی صورت میں روزہ کا حکم

السوال: ایک شخص کو احتلام ہوا،غیر عالم نے مسئلہ بتایا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس شخص نے پانی پی لیا، درست مسئلہ بعد میں معلوم ہوا، صرف قضا ہے یاکفارہ؟ الجواب:باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم، علم الإنسان ما لم يعلم وصلى الله على نبيه الأكرم الأفخم! اس میں صرف قضا ہے، کفار نہیں۔ مزید پڑھیں

افطار کا وقت

گذشتہ روز ایک مجہول شخص کی ویڈیو موصول ہوئی جس میں اس شخص نے افطار کے وقت پر اشکال ظاہر کیا تھا اور قرآنی آیات اور احادیث نبویہ سے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ غروب آفتاب کے وقت إفطار کرنا سنت اور شریعت کے خلاف ہے اور آپ علیہ السلام مزید پڑھیں

پورے سال میں کتنے دن کے روزے رکھنا منع ہے

سوال:  پورے سال  میں کتنے  دن کے  روزے رکھنا منع  ہے ؟ فتویٰ نمبر:37  جواب : پورے سال  میں پانچ  دن کے  روزے  رکھنا  منع  ہے ۔ ایک  روزہ  عید الفطر  کے دن کا۔ اور  ایک  بکرا  عید کے  دن کا اور اسکے  بعد کے تین   دن تک  کے روزے  رکھنا منع  ہے۔ قال  رسول مزید پڑھیں