ناخن تراشنےکاحکم

اگرناخن چالیس دن کے اندر اندرتراشتے رہےمگرتھوڑے لمبے رکھیں توکیاگناہ ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہر ہفتے ناخن تراشنا مستحب ہے اور اگر ہر جمعہ کو نہ تراش سکیں ۔تو ایک جمعہ چھوڑ کے کاٹے جائیں۔ ناخن کاٹنے کے لیے حدیث میں تقلیم کا لفظ استعمال ہوا ہے ، جس مزید پڑھیں

روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ کاحکم

السلام علیکم روزہ کی حا لت میں غسل کرتے ہوئے ناف میں تر انگلی داخل کرنے سے روزہ پر اثر پڑتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب  روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ فی الشامی:”(أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه”. و في الرد: “(قوله: مزید پڑھیں

فرج میں دواٸی رکھنے سے وضواور غسل کا حکم

فتویٰ نمبر:4029 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! لیکوریا کی وجہ سے فرج میں دوائی رکھی جاتی ہے کیا اس سے غسل واجب ہوتا ہے یا صرف وضو؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎!  لیکوریا یاکسی اور مرض کی وجہ سے فرج میں دوائی رکھنے سے غسل اور وضو مزید پڑھیں

کعبہ پر نام لکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:3028 سوال:کعبہ پر جو نام لکھتے ہیں قرآنی آیت کے ساتھ، اس کی کیا اصلیت ہے؟ کیا یہ عمل جائز ہے؟ یعنی انگلی سے غلاف پر یا کعبہ کی دیوار پر نام لکھا ہے۔ اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ لکھ رہے ہوتے ہیں (خصوصا پاکستانی یا انڈین) ۔ قرآن کی آیت “ان مزید پڑھیں