رسالت اوروحی کی ضرورت و اہمیت: قسط نمبر2

رسالت اوروحی کی ضرورت و اہمیت: قسط نمبر2 نزولِ وحی کے طریقے نزول وحی کے متعد طریقے تھے: (1) خواب۔نبیوں کے خواب وحی ہوتے ہیں۔ (2)الہام ربانی۔ اولیائے کرام کو ہونے والا الہام وحی میں داخل نہیں۔نبیوں کو ہونے والا الہام حجت اور وحی ہے۔ (3)فرشتے کا انسانی صورت میں آنا۔جیسے:حضرت جبرئیل آپ ﷺ کی مزید پڑھیں

رسالت اوروحی کی ضرورت و اہمیت:پہلی قسط

رسالت اوروحی کی ضرورت و اہمیت:پہلی قسط جس طرح انسانی حواس کا ایک خاص کام اور اس کام کی ایک خاص حد ہے کہ اس سے آگے وہ کام نہیں کرتے اسی طرح عقل کا بھی ایک کام ہے جو بہت ہی اعلی ہے لیکن اس کی بھی ایک خاص حد ہے اس سے آگے مزید پڑھیں

توحیدباری تعالی:دوسری قسط

توحیدباری تعالی:دوسری قسط پہلی قسط میں توحید سے متعلق سات دلائل ذکر ہوئے تھے،مزید دلائل ملاحظہ کیجیے! ۸۔جو چیزیں خود زوال پذیر ہو، کسی بڑی ہستی کے مزدور ہوں، وقت مقرر پر آتے ہوں اور وقت مقرر پر ڈوب جاتے ہوں وہ خدا کیسے ہوسکتے ہیں۔ چاند، سورج، ستارے اور سب ہی وقت مقرر پر مزید پڑھیں

توحیدباری تعالی:پہلی قسط

توحیدباری تعالی:پہلی قسط توحید سے مراد یہ ہے کہ دل ودماغ کی گہرائیوں سےیہ یقین رکھاجائےکہ اللہ تعالی ایک ہے، اس کاکوئی شریک نہیں۔نہ اس کی کوئی اولاد ہے نہ بیوی۔سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں۔ کارخانۂ عالم چلانے کے لیے اسے نہ وسائل کی ضرورت ہے نہ افراد کی۔ اس مزید پڑھیں

وجود باری تعالی: قسط نمبر 3

وجود باری تعالی: قسط نمبر 3 تحریر: مفتی انس عبدالرحیم 🌀 وجودباری تعالی کےسائنسی دلائل(scientific evidence) وجودباری تعالی کے سائنسی دلائل بے شمار ہیں۔اہل علم ان دلائل میں اضافہ کرتے رہیں گے، تاہم یہاں وہ چند دلائل بیان کیے جارہے ہیں جو راقم کی نظر سے گزرے ۔ان دلائل کونمبروار بیان کیاجارہا ہے تاکہ ہضم مزید پڑھیں

وجود باری تعالی: قسط نمبر 2

وجود باری تعالی: قسط نمبر 2 تحریر :مفتی انس عبدالرحیم وجودباری تعالی پر سبق آموز واقعات ایک ملحد ٹیچرکلاس روم میں بچوں کے سامنے ریماکس دے رہا تھا : دیکھو بچو!دنیا میں کوئی خدا نہیں ہے،اس لیے کہ سائنس کہتی ہے کہ جب تک کوئی چیز مشاہدے میں نہ آئے اسے تسلیم نہ کرو! اگر مزید پڑھیں

وجود باری تعالی

وجود باری تعالی قسط نمبر 1۔۔ تحریر: مفتی انس عبدالرحیم ارشاد باری ہے ” أَفِي اللَّهِ شَكٌّ “( ابراہیم 10) یعنی کیا اللہ کے جود میں بھی شک ہے ؟ عقیدہ وجود باری ، تمام مذاہب میں ایک بنیادی مسئلہ رہاہے۔ دنیا کی ہر قوم ایک ایسی ہستی کے وجود پر یقین رکھتی ہے جواس مزید پڑھیں

درود ماہی ،درود تاج، درود جمیلہ کا حکم

سوال: السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ! باجی کیا ششدہ میں موجود درود ماہی ،درود تاج ،درود گنج ،درود جمیلہ یہ سب پڑنا کسی احادیث سے ثابت ہے کیا اس کے پڑھنے کی فضیلت جو ان میں لکھی ہے وہ کسی حدیث نبوی سے منقول ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

معبودان باطلہ کو برا بھلا کہنا

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دوسرے مذاہب کے دیوتاؤں کو برا نہیں کہنا چاہیے جیسے رام کرشن وغیرہ کیونکہ یہ نبی بھی ہوسکتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ اگر دوسرے مذاہب کی کتابیں پڑھنا چاہیں جیسے گیتا رامائن یا بائبل تو پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے قرآن مجید مزید پڑھیں

تصوف وسلوك

سوال :السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مردوں کی طرح کیا عورت کے ہاتھ پر بھی بیعت کی جا سکتی ہے؟ اگر عورت کا عورت سے بیعت ہونا ٹھیک ہے تو کیا پھر بھی اجازت چاہیے ہو گی؟ *بیعت کی کیا شرائط ہیں اور عورت کے لیے اجازت کا کیا حکم ہو گا؟ تنقيح- ”عورت کے مزید پڑھیں