منافقوں کی علامات ( سورۃ ال عمران میں )

اس سورت میں منافقوں کی یہ علامات ذکر کی گئیں ہیں: 1- حق راہ کو چھوڑ کر فرقہ بندیاں پیدا کرتے ہیں۔ 2-جہاد اور دینی معاملات میں مختلف شکوک و شبہات کا اظہار کرتےاورپروپیگنڈاوار میں مصروف رہتے ہیں۔ نصائح وعبر اس سورت میں یہ نصائح کی گئیں ہیں: 1۔ مسلمان کو اسباب و سائل اختیار مزید پڑھیں

میت کو زندہ لوگوں کے رونے سے عذاب ہونا

سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت کو زندہ کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے“۔ (صحیح مسلم: 930، 2152) السلام علیکم! کیا یہ حدیث درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! مذکورہ روایت درست ہے، اور اس کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص اپنی زندگی میں لوگوں کو وصیت کرتا مزید پڑھیں

قبر ميں پانی کا آجانا کیا عذاب کی علامت ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ہمارے گاؤں میں تالاب کے قریب قبرستان ہےقبر کھودنے کے بعد مسلسل پانی جاری رہتا ہے ویسے ہی حالات میں پلاسٹک میں میت کو دفناتے ہیں بہت سے لوگ کہتے ہیں قبر میں پانی آنے سےعذاب ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے کہ مزید پڑھیں

میت کو آبائی شہر لے جا کر دفنانا

اگر میت کا انتقال دوسرے ملک یاشہر میں ہو تو کیا اس کے ملک یا آبائی علاقہ میں میت کی تدفین کرنا جائز ہے یا مکروہ تحریمی ہے ؟ وطن یا آبائی علاقہ میں تدفین کرنا عذر شرعی ہے کہ میت کو منتقل کیا جائے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ بہتر یہی مزید پڑھیں

دفنانے کے بعد میت کو قبر سے نکالنا

سوال :السلام علیکم باجی میرا سوال یہ ہے کہ اگر بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو اسکو کھولنے کا کیا حکم شرعی ہے ۔۔؟؟ کھولنے کا مقصد میت کو قبر سے نکال کر ازسرنو تعمیر کرنا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام : واضح رہے کہ بلاعذر شرعی قبر کھولنا یا قبر مزید پڑھیں

برزخ کہاں ہے

سوال:برزخ کہاں ہے؟  عالم برزخ کے متعلق جانیئے عالم برزخ حق ہے اس پر ایمان لانا فرض ہے   مرنے کے دوباره اٹهائے جانے تک انسان ” عالم برزخ ” میں رہتا ہے  الله تعالی نے فرمایا ہے   وَمِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ  اور اسی کو عالم قبر بهی کهتے هیں اس پر ایمان لانا فرض مزید پڑھیں

کثرت سے موت کا وسوسہ آنا

سوال: میں انڈیا میں رہتی ہوں پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے میں وسوسے کی بیماری میں مبتلی ہوں، موت کا خوف، قبر کا عذاب، ایمان کے ختم ہوجانے کا ڈر یہ خیالات بہت پریشان کرتے ہیں۔ یہاں انڈیا میں ہندو تہوار میں ان کے بت دیکھ کر اور ان کے بھجن کی آواز سن کر مزید پڑھیں

  تین قسم کی عورت کو عذاب قبر نہیں ہوگا۔

کیا یہ بات صحیح ہے کہ۔ تین قسم کی عورتوں کو قبر کا عذاب نہیں ہوگا. ①۔ وہ عورت جو اپنے شوہر کی سختی کو برداشت کرے اور صابرہ ہو ②←وہ عورت جو شوہر کی بد اخلاقی کے سامنے صبر کرے ۔ ③←وہ عورت جو اپنا حق مھر شوہر کو بخش دے جواب: اتنی بات مزید پڑھیں

 میت کی تدفین سے پہلے سورہ بقرہ پڑھنے کا ثبوت

سوال ۔میت کو غسل دینے کے بعد اس کے سرہانے مکمل سورہ بقرہ پڑھنے کا شریعت میں کوئی ثبوت ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب غسل دینے کے بعد مطلقا قرآن کریم پڑھ کر میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں، تدفین سے پہلے صرف سورۃ البقرۃ کی تخصیص کی شرعا کوئی ثبوت نہیں۔ ہاں البتہ مزید پڑھیں