تعارف سورۃ الفرقان

یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی تھی،اور اس کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات اوران کے بارے میں کفارِ مکہ کے مختلف اعتراضات کا جواب دینا ہے*نیز اللہ تعالی نے کائنات میں انسان کے لئے جو بیشمار نعتیں پیدا فرمائی ہیں ،انہیں یاد دلاکر اللہ تعالی کی فرماں برداری ،اس کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النور

اس سورت کا مرکزی موضوع معاشرے میں بے حیائی اور فحاشی کو روکنے اور عفت وعصمت کو فروغ دینے کے لئے ضروری ہدایات اوراحکام دینا ،پچھلی سورت کے شروع میں مؤمنوں کی جو خصوصیات بیان فرمائی گئی تھیں ،ان میں سے ایک اہم خصوصیت یہ تھی کہ وہ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ،یعنی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المؤمنون

اس سورت کے شروع میں اللہ تعالی نے وہ بنیادی صفات ذکر فرمائی ہیں جو مسلمانوں میں پائی جانی چاہئیں،مسند احمد کی ایک حدیث میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد منقول ہے کہ اس سورت کی پہلی دس آیتوں میں جو باتیں ذکر کی مزید پڑھیں

ترکہ کیسے تقسیم ہوگا

فتویٰ نمبر:644 سوال:  شوہر کا انتقال  ہوگیا اسکا کل ترکہ  8500 ہے  اسکا ایک بیٹا ایک بیٹی  اور بیوی  ہے تو ان سب  کے درمیان  کیسے تقسیم ہوگا ؟ صورت مسئولہ  میں مرحوم  کے کل ترکہ  میں  سے پہلے  تجہیز وتکفین کے  اخراجات  ادا کریں گے پھر اگر کوئی  قرض ہے  تو اسکو ادا  کیں مزید پڑھیں

حجام کو دکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:643 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین حجام کو دکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: حجام کو دکان کرائے پر دینا جائز تو ہے لیکن اسکو یہ کہدیں کہ داڑھی مونڈنے کے پیسے میں نہیں لوں گا مجھے حلال پیسے لاکر دو خواہ کسی سے قرض لیکر دو۔ ( آپ مزید پڑھیں

بیماری کی وجہ سے حج بدل کروانے کا حکم

سوال: ایک  عورت بہت بوڑھی ہے  بیماریاں  بھی اسکے  اندر مختلف  ہے جسکی وجہ سے  وہ چل پھر نہیں سکتی  اور حج  بھی اس پر فرض  ہے۔ تو وہ خود  حج کرے یا  پھر وہ  کسی کو حج بد ل کروائے  ؟ فتویٰ نمبر:34 جواب : وہ بیماری کی وجہ سے  خود نہیں  جاسکتی  اور مزید پڑھیں

قادیانی کا کیا حکم ہے وہ کافر ہیں یا مسلمان

سوال:  قادیانی  کا کیا حکم ہے  وہ کافر  ہیں یا مسلمان  ؟ فتویٰ نمبر:08 جواب : قادیانی  کے عقائد  میں بہت  سی ضروریات  دین کا  انکار  پایا جاتا ہے ۔ جو آپﷺ کی تکذیب  اور پورے  دین  کےا نکار  کو متلزم ہے  اس لیے خدا اور رسول ﷺ کے حکم  کے تحت  مسلمان  ان کو مزید پڑھیں

میت کے لئے چالیس دن تک قرآن خوانی کرانے کا حکم

سوال: محلے میں ایک شخص کا انتقال ہوگیا تو لوگ   چالیس دن  تک پورے محلے میں مکان در مکان  قرآن خوانی کا سلسلہ چلاتے  ہیں  اس دوران  اگر دوسرے  شخص کا انتقال  ہوجائے تو دوسرا  چلہ شروع ہوجاتا ہے آیا اس  مروجہ قرآن خوانی  کی کوئی شرعی حیثیت ہے  ؟  جواب : اس میں شک مزید پڑھیں

ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:647 سوال:  ضرورت  سے زائد  سامان  پر زکوۃ  ہے یا نہیں   ؟  جواب : ضرورت سے زائد  سامان  پر زکوۃ واجب نہیں  ہوتی  کیونکہ زکوۃ  صرف  سونے،چاندی   ،نقد  رقم، مال تجارت  زرعی  ہئداوار  اور جانوروں  پر فرض  ہوتی ہے  دوسری  چیزوں  پر نہیں۔  ( فتاویٰ عثمانی  :3/48)

اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے

فتویٰ نمبر:601 سوال: اقرباء  اور پڑوسیوں  کا اہل  میت  کے لیے  کتنے دن  کھانا دینا مستحب ہے ؟  جواب: اقرباء  اور پڑوسیوں  کو ایک  قول  کے مطابق تین دن  تک کھانا دینا مستحب  ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے “اصغوا لاھل  جعفر   طعاما ” ( مشکوۃ  :1/151)