ویزہ کے لئے کاغذی نکاح کرنا

سوال: میری سہیلی کے والدین حیات نہیں۔ بھائیوں کے ساتھ رہتی ہے۔ بہن انگلینڈ میں ہوتی ہے۔ بہن کے مشورے پر پاکستان سے ایک آدمی کے ساتھ جھوٹے نکاح کے کاغذات بنا کر تعلیمی ویزے پر انگلینڈ جانا چاہتی ہے۔ اس طرح دونوں کو آسانی سے ویزہ مل جائے گا۔ اور تعلیم پر خرچہ کم مزید پڑھیں

پنشن کا حکم

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ایک خاتون وفات پا گئی ہیں ایک دو مہینے ہو گئے ہیں انکی کوئی اولاد نہیں شوہر بھی وفات پا چکے ہیں ان کی بہن اور بھانجی تھی اب انکی پنشن آ رہی ہے وہ بہن اور بھانجی ہی لے رہی ہیں۔انکا بھی کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے۔ تو مزید پڑھیں

ڈاکٹر کا جھکنے سے منع کرنے پر نماز کا حکم

سوال:اگر کسی میڈیکل مسئلہ کے تحت ڈاکٹر جھکنے سے منع کر دیں تو کیا نماز بیٹھ کر ادا کی جاسکتی ہے۔؟ تنقیح: مسئلہ کی وضاحت فرما دیجیے۔ جواب تنقیح: میری بہن حاملہ ہے اور اسے بلیڈنگ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے جھکنےسے منع کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بیڈ ریسٹ مزید پڑھیں

سگے بہن بھائی کو زکوة دے سکتے ہیں؟

سوال: اسلام وعليكم مفتی صاحب سوال ہے کہ زكوة کا اصل مستحق کون کون ہے؟ جیسے اپنے سگے بہن بھائی اور وہ مالی لحاظ سے بہت کمزور ہوں تو ان کو زکوة دی جاسکتی ہے؟ ہم نے سنا ہے کہ جس گھر میں ٹی وی ہو تو وہاں زكوة نہیں لگتی لیکن چونکہ آج کل مزید پڑھیں

بہن  کا خدمت کے لیے بھائی کے اعضاء مستورہ کو دیکھنا

سوال: میرا ایک بھائی ہے جو ذہنی اور جسمانی طور پر معذور ہے اور گھر میں اس کی خدمت کرنے والا کوئی مرد نہیں ہے اور اتنی وسعت بھی نہیں کہ کسی مرد کو اجرت پر رکھ لیں تو کیا اس کو میں استنجاء وغیرہ کرواسکتی ہوں؟ الجواب حامداً و مصلیا واضح رہے کہ مرد مزید پڑھیں

کیا سوتیلے بہن بھائیوں کا آپس میں نکاح درست ہے؟

سوال:ایک شخص کی پہلی شادی سے دو لڑکے ہیں اور کسی خاتون کی پہلی شادی  سے دو لڑکیاں ہیں اب اس   شخص کی ان خاتون سے شادی ہوجاتی ہے تو دونوں طرف کی اولادیں آپس میں سوتیلے بہن بھائی بن گئےتو کیا ان سوتیلی اولادوں کی آپس میں شادی ہوسکتی ہے ؟ سائل:عبداللہ ﷽ الجواب مزید پڑھیں

رجسٹری کروا دینے سے ملکیت کا ثبوت

سوال:والدین موجود تھے بڑے دو بھائی کمانے والے تھے،5 مرلہ زمین خریدی، والدین کے کہنے پر استحساناً دو چھوٹے بھائیوں کے نام انتقال کروا دی، اڑھائی زید کے نام انتقال اڑھائی عمر کے نام انتقال۔نہ والدین کی اور نہ ان چھوٹے بھائیوں کی کمائی تھی۔ بڑے محمد احمد کے نام کچھ نہیں۔اب چھوٹوں میں سے مزید پڑھیں

بہنوں کا حصہ کم کرنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! سوال یہ پوچھنا تھا وراثت کے حوالے سے کہ اگر والدین حیات نہیں ہیں اور گھر تو سب بچوں کی ملکیت کر دیاہوا اور ان کی حق ،بھائی اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ بہنوں کو ان کا جائز حق ادا کریں اور اس ضمن میں انھوں مزید پڑھیں

 میت کے ادھار کی تقسیم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے گھر خریدا اور دو لاکھ اپنے بھائی سے ادھار لیے گھر کی رقم پوری کرنے کے لیے، اب بھائی کا انتقال ہوگیا اور ان کی کوئی اولاد بیوی بچہ بھی نہیں مزید پڑھیں

کسی شخص کی والدہ سیدہوتوان کو زکوٰۃ دینےکا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کسی ایسے شخص کو زکوۃ دی جا سکتی ہے جس کی والدہ کے بارے میں علم ہے کہ وہ سید ہیں اور والد کے متعلق نہیں پتا ،اور وہ حیات بھی نہیں ہیں،بہن بھائیوں کا آپس میں اختلاف ہے کہ ان والد سید تھے یا غیر سید۔ جواب: وعلیکم السلام مزید پڑھیں