دوائی میں حرام اشیاء کا استعمال

سوال:کسی بیماری میں شیر کی چربی یا گدھی کا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟ سائلہ :ام علی  الجواب حامدۃ ومصلیۃ کسی حرام خالص سے یا اس کے جزو سے علاج کرنا عام حالات میں جائز نہیں. ہاں! اضطراری حالت میں کسی حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنا جائز ہے جب کہ مسلمان متقی ماہر مزید پڑھیں

بیرون ممالک جانے کے لیےمیڈیکل انشورنس کروانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:115 کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیا ِنِ عظام اس  مسئلہ کے متعلق کہ: آسٹریلیا میں یہ قانون ہے کہ جو شخص کسی مقصد (مثلاًوزٹ وغیرہ) کے لیے وہاں جاتا ہے تو اسے میڈیکل انشورنس کرانا لازم ہے ،جس کے بعد اس کے بیمار ہونے کی صورت میں علاج و معالجہ مزید پڑھیں

5 مہتمم مدرسہ  کے مختلف سوالات

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:118 الجواب حامداومصلیاً سوال میں ذکر کردی تفصیل اگر واقعۃً درست ہے  اور آپ مدرسہ  کے مہتمم ہونے کی حیثیت سے  باقاعدہ پابندی  کے ساتھ مدرسہ ہی کے کام میں مصروف  ہوتے ہیں اور اپنے ذاتی  کام  کے لیے  آپ کو بالکل بھی وقت  نہیں  ملتا  اور مذکور  تنخواہ  میں آپ کا مزید پڑھیں

چوری کئے گئے مال کو واپس کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:53  سوال: زید نے دینی زندگی اختیار کرنے سے پہلے  فسق وفجور  کی حالت میں  گینگ کے ساتھ مل کر یا اکیلے عوام  الناس یا حکومتی  املاک کو نقصان  پہنچایا ، یا چوری کی ، اسی طرح  جھگڑے  کئے ، کسی کو مارا یا معذور کیا۔ اب توبہ  کرنے کے بعد جبکہ مزید پڑھیں

صدقہ اورخیرات میں فرق

سوال: صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے ؟ الجواب حامداومصلیا صدقہ میں بھی ثواب کی نیت ہوتی ہے اور خیرات میں بھی ا س میں دونوں برابر ہیں ، البتہ صدقہ کبھی واجب ہوتا ہے مثلا نذر مان لینے سے، یا میت کی طرف سے اس کے وصیت کرنے پر،یا کسی کے پا س مزید پڑھیں

صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

مفتی آفتاب / مفتی فیصل احمد جب کوئی کمزورانسان اپنے چھوٹے اورمحدود خزانے سے کسی کی مدد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیر ت کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے ناختم ہونے والے خزانے کے دروازے اس شخص کے لیے کھول دیں۔ لہٰذا کسی کی مدد کرنا نہ صرف یہ کہ صدقہ ہے بلکہ مزید پڑھیں

سید فیملی کو زکوۃ دینے کا حکم

سوال :کیا سید فیملی کو زکوۃ دے سکتے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا زکٰوة و دیگر صدقات واجبہ کا مال بنی ہاشم کو دینا جائز نہیں ہے اور بنی ہاشم سے مراد حضرت علی، حضرت عباس، حضرت جعفر ، حضرت عقیل اورحارث بن عبدالمطلب کی اولاد ہیں ان کے علاوہ جو بنی ہاشم ہیں مثلاً ابو لہب کی مزید پڑھیں