آب زمزم میں پانی ملانےکا حکم

سوال:حج یا عمرہ سے واپسی پر صرف پانچ لیٹرآب زم زم لاسکتے ہیں توکیاہم پانی ملا کر اس کو تعلق والوں میں باٹ سکتے ہیں یا خالص دینا ضروری ہے،ملاکر بانٹنادھوکہ دہی میں تو نہیں آئے گا؟ سائل:محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج یا عمرہ سے واپسی پر متعلقین میں زم زم باٹنا نہ مزید پڑھیں

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر کب ہے

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر ہےتو یہ ثواب اشراق تک مسجد میں بیٹھے رہنے پر ملے گا یا گھر آکر پڑھ لے تو کیا اس کو بھی یہی ثواب ملے گا؟ سائل:محمد انس ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس بابت رسول اکرمﷺ کی حدیث مبارکہ ہے ۔مفہوم:” جس نے فجر کی مزید پڑھیں

عمرہ کی نذر

سوال:  کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک عورت کی شادی ہوگئی اس کے شوہر کی 5 بہنیں ہیں ۔ اس عورت نے یہ نذر مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ مجھے اولاد دے دیں تو میں ان پانچوں کو عمرہ کراؤں گی ۔ اللہ تعالیٰ نے اس عورت کو بیٹی  کی مزید پڑھیں

کیا عورت کا تہجد کے لیے مسجد نبوی جانا ناپسندیدہ ہے؟

فتوی نمبر:5075 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمرہ کے سفر میں عورتوں کے لیے اپنے ہوٹل میں نماز پڑھنا افضل ہے اور عورتوں کو ہوٹل میں ہی حرم کی نماز کا ثواب ملتا ہے۔ لیکن پوچھنا یہ ہے کہ تہجد کے لیے اگر حرم جانے کا ارادہ کریں تو اٹھنا آسان اور حرم میں انوارات مزید پڑھیں

چھوٹے بال والی خواتین احرام سے نکلنے کے لیے کتنے بال کاٹیں؟

فتویٰ نمبر:5057 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! کچھ خواتین عمرے پہ جانا چاہتی ہیں اور ان کے بال قدرتی چھوٹے (کندھوں تک)اور پتلے ہیں، براہ مہربانی رہنمائی فرمائیے کہ وہ احرام کھولنے کے لیے کتنے بال کاٹیں؟ ایسی خواتین زیادہ سے زیادہ عمرہ کیسے کرسکتی ہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا ایسی خواتین پر ایک چوتھائی سے زیادہ مزید پڑھیں

حج کی نذر مان کر نیت بدل لی اور عمرہ کی نذر مان لی

فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص نے منت مانی کسی کام کی ۔ کہ فلاں کام ہوگیا تو حج کریں گے ۔ لیکن وہ کام ہونے سے پہلے نیت بدل دی کہ حج کرنا ممکن ہو یا نہیں تو منت کی نیت یہ کرلی کہ اگر کام ہوگیا تو عمرہ کریں گے۔ اب مزید پڑھیں

دوگانہ طواف کا حکم

فتویٰ نمبر:4081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی نے بارہ تیرہ سال پہلے عمرہ کیا. طواف کے بعد کے نفل پڑھنے سے رہ گئے اور سعی کے بعد احرام کهول لیاگمان ہے کہ کسی یاد دلانے پر شاید پڑھ لیے ہوں ورنہ یاد نہیں ہوٹل میں تو نوافل پڑھے مسجد میں اس عمرہ کے بعد حطیم مزید پڑھیں