شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگانے کا حکم

سوال :کیا شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟ کوئی حیلہ؟ نکاح نامہ کی یہ شق صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب طلاق کا حق چونکہ شریعت نے مردوں کو دیا ہے،اس لیے اس میں شوہر پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی،لہذا نکاح نامہ کی مذکورہ شق درست نہیں۔ _______________ حوالہ جات مزید پڑھیں

شوہر کا طلاق دینا

سوال: ‎شوہر کا بیوی کو یہ کہنا کہ میں نے تجھے طلاق دی کیا تو قبول کرتی ہے؟ اور اگر قبول کرتی ہے تو دو دن میں جواب دے دے؟‎اگر شوہر کے سوال مذکور پر بیوی دو دن گزرنے سے پہلے “قبول نہیں کرتی” کہہ دے تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

احرام کی حالت میں مرد کا موزے اور شال پہننے کا حکم

سوال:کیا احرام میں مرد موزے پہن سکتے ہیں؟ 2:سردی کی بنا مرد احرام کی دو چادر کے علاؤہ کوئی اور چادر شال وغیرہ اوڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب 1:مرد کے لیے حالت احرام میں ایسے موزے پہننا جس سے اس کی پیروں کے درمیان کی ابھری ہوئی ہڈی اور ٹخنے اور اس کے مزید پڑھیں

عمرہ کے لیے مکہ روانہ ہونے سے پہلےمدینہ میں حیض آ جائے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:اگر کوئی عورت عمرہ پر گئی اور مکہ جانے سے پہلے ہی مدینہ میں اسے حیض آ گیا تو اب وہ کیا کرے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب مذکورہ خاتون مکہ آتے ہوئے ذوالحلیفہ (بیر علی) سے عمرہ کا احرام باندھ کر پھر مکہ میں ہی مزید پڑھیں

مرد کے لیے مخمل کا استعمال

سوال: کیا مرد حضرات مخمل کی شرٹ پہن سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مرد کے لیے صرف ریشم کا کپڑا استعمال کرنا منع ہے، اس کے علاوہ خواتین کی مشابہت سے بچتے ہوئے ہر قسم کا کپڑا پہننے کی اجازت ہے۔ عام طور پر مخمل میں چونکہ ریشم نہیں ملی ہوتی مزید پڑھیں

مردوں کے لیے پیتل کی انگوٹھی پہننے کا حکم

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا مرد چاندی کی انگوٹھی میں ساڑھے 4 ماشے کے ساتھ پیتل یا دوسری کوئی دھات ملا کر پہن سکتے ہیں؟ ( یعنی چاندی کی انگوٹھی میں پیتل کی دھات بھی شامل ہو ۔) الجواب باسم ملھم الصواب مردوں کے لیے ساڑھے چار ماشہ چاندی کے علاوہ کسی دوسری مزید پڑھیں

معلمہ کا آن لائن کلاس میں بار بار اپنی آواز کے پردے کی یقین دہانی کرنا

سوال: آن لائن کلاسز میں طالبات کو کہا جاتا ہے کہ معلمہ کی آواز کے پردے کا خیال رکھیں۔ لیکن اگر دوسری طرف خیال نہ رکھا جائے تو ہمارا اتنا تنبیہ کردینا کافی ہے کہ آواز کے پردے کا خیال رکھیں؟ یا ان سے بار بار کنفرم کیا جائے کہ آپ پردے کا خیال رکھ مزید پڑھیں

اسلام میں بوائے فرینڈ سے دوستی کا تصور

سوال: میرا سوال ہے کہ اسلام میں بوائے فرینڈ کا کیا تصور ہے؟ میری فرینڈز نے مجھے کہا کہ یہ سب جائز ہے کیونکہ آپ نے اس سے شادی کرنی ہے تو آپ اس سے کال پہ باتیں کرسکتے ہیں، میری دوست مجھے کہتی ہیں کہ جیسے کسی سے رشتہ طے ہوا ہو، ان کا مزید پڑھیں

آج کے دور میں عورت کا حج یا عمرہ کرنے کیلئے اکیلے بغیر محرم کے جانا

سوال :آج کے دور میں سعودی حکومت کی طرف سے وہ عورتیں جو چالیس سال سے اوپر کی ہیں کو حج و عمرہ کی اجازت بغیر محرم کے دے دی گئی ہے ۔جبکہ حنفی مسلک میں اس کی اجازت نہیں کہ بغیر محرم عورت مسجد عائشہ تک بھی احرام باندھنے جائے ۔ اب کس کو مزید پڑھیں