ناپاک تیل/گھی پاک کرنے کا طریقہ

تیل اور گھی میں کوئی ناپاک چیز گر جائے تو اس کو کس طرح پاک کیا جائے گا؟ جواب:ناپاک تیل کو دو طریقوں سے پاک کیا جاسکتا ہے: 1. جتنا تیل ہو اتنا یا اس سے زائد پانی ڈال کر اس کو پکایا جائے،جب پانی جل جائے تو پھر مزید پانی ڈال کر یہی عمل مزید پڑھیں

کام کے دوران اذان کا جواب دینا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ کیا اذان کا جواب دینے کے لیے ضروری ہے کہ ہم جس حالت میں ہوں اسی حالت میں رک جائیں اور اذان کا جواب دیں یعنی کھڑے ہوں تو کھڑے رہیں بیٹھے ہوں تو بیٹھے رہیں لیٹے ہوں تو لیٹے رہیں کیا ایسا کرنا ضروری ہے مزید پڑھیں

ماہ صفر کی بدعات 

سوال:مجھے صفرکے بارے میں پوچھنا تھا۔ چھولے بنانا مچھلی کو آٹا کھلانا جتنے گھرمیں آدمی ہے اتنے چھولے ابال کر بانٹنا اور 313 بار سورہ مزمل پڑھنا کیایہ سب جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صفر کے مہینے کے بارے میں جو لوگوں میں توہمات اور بدعات پھیلی ہوئی ہیں ان کی کوئی حقیقت مزید پڑھیں

رضاعت کے سبب ایک ماہ کے حمل کا اسقاط کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۴﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میری ایک جاننے والی ہیں ان کا بچہ ابھی سال کا بھی نہیں ہوا تھا کہ دوبارہ ان کا حمل ٹھیر گیا انھیں کمزوری بھی تھی اور گھر کے کام کاج بھی بہت تھےوہ ڈاکٹر کے پاس گئیں کہ میرا بچہ ضائع مزید پڑھیں

 منذور اعتکاف کی قضا 

فتویٰ نمبر:4068 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  10 یوم اعتکاف کی منت مانی درمیان حیض آگیا اب مکمل کی قضا کرے یا بقیہ کی…؟  والسلام الجواب حامدةومصلية قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں نذر کو پورا کرنے کی تاکید کی گئی ہے سوائے اس کے کہ کسی گناہ کے کام کی نذر مانی ہو۔لہذا اگر کوئی مزید پڑھیں

 ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنےکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:205 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! آج کل ایک ایپ ٹک ٹاک کے نام سےمشہور ہے۔جس میں فحاشی وبےحیائی کی ویڈیوزبنائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے بےحیائی عام ہورہی ہے ۔اورنوجوان اس میں مبتلاہورہے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ اس ایپ کااستعمال  کرناجائز ہے یاحرام؟ “صراط مستقیم “کے نام سے مزید پڑھیں

بات چیت کرنے کے بعد سجدہ سہو کا حکم

فتویٰ نمبر:4042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر آپ کی نماز میں کوئی کمی رہ گئی ہو اور نماز مکمل کرلی تو اب آپ پہلے اس کمی کو پورا کریں گے مثلا ایک رکعت رہ گئی تو پہلے ایک رکعت ملائیں اور اس کے بعد سجدہ سہو کریں بھلے آپ نے سلام پھیر لیا تھا، بھلے مزید پڑھیں

جسم گدوانا

فتویٰ نمبر:3057 سوال اورغسل  نہیں ہوتا براۓ مہربانی اس کے بارے میں بتا دیں! مسٸولہ: فاطمہ کمال۔  الجواب حامداو مصلیا حدیث شریف میں بدن گدوانے،نام کھدوانے،چھدوانے،اس میں رنگ بھروانے تمام کاموں کی صراحت کے ساتھ ممانعت آئی ہے اوراس فعل پر لعنت فرمائی گئی ہے۔ اس لیے اگر کسی نے یہ کام کیا تو اس مزید پڑھیں

 قسم کسی نے کھائی اور اس نے اثبات میں اشارہ کیا

فتویٰ نمبر:3048 سوال:کسی نے قسم دلائی کہ قسم خدا کی تمہیں یہ کام ضرور کرنا ہو گا اور اس نے ہاں میں سر ہلا دیا منھ سے ہاں نہیں کہا تو کیا اس سے قسم ہوجائے گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کسی کے قسم دلانے سے قسم منعقد نہیں ہوتی جب تک کہ خود قسم مزید پڑھیں