دیوبندی بریلوی افتراق پر پیر کرم شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا درد دل

پیر کرم شاہ صاحب ر ح بریلوی مسلک کے جلیل القدر اور معتدل مزاج عالم تھے. انھوں نے چونکہ ازہر جیسی درس گاہ میں تعلیم حاصل کی اور اعلی فکری صلاحیت کے باعث امت کے حقیقی مسائل کا ادراک رکھتے تھے، اس لیے انھوں نے برصغیر میں دیوبندی بریلوی افتراق پر اپنی مختلف تحریروں میں مزید پڑھیں

قادیانیت کا ایک پہلو آئڈیالوجی

قادیانیت کا ایک پہلو آئڈیالوجی کا ہے اور ایک عملی تعامل اور دعوت کا. آئڈیالوجی کے پہلو سے ختم نبوت کے منکر کے کفر پر امت کا اجماع ہے اور اسے کسی وسعت ظرفی کی بھینٹ چڑھانا اسلام کی بنیادوں پر تیشہ چلانے کے مترادف ہے. ہم کسی انسان کے باطنی احوال کے خارجی مظاہر مزید پڑھیں

نئے نئے فرقے

نئے نئے فرقے اور جماعتیں بننے کے اسباب میں سے ایک سبب کسی شخصیت کے فکری تفردات کا باقاعدہ پرچار اور ان کا دفاع بھی ہے. مثال کے طور پر دیوبندی مسلک میں پہلے مسئلہ حیات النبی پر تقسیم نہیں تھی لیکن کچھ اہل علم کے اس معاملے میں اختلاف اور پھر اس کی باقاعدہ مزید پڑھیں

ہمارے ٹی وی اینکرز کا طرزعمل

ازقلم: مولانا زاہدالراشدی صاحب  رمضان المبارک کے دوران (۱۲ سے ۱۶ رمضان ) پانچ دن کراچی میں گزارنے کا موقع ملا۔ ماہ مقدس میں مختلف ٹی وی چینلز کی خصوصی نشریات میں سے جناب انیق احمد کا سنجیدہ اور با مقصد پروگرام ’’روح رمضان‘‘ اس سفر کا باعث بنا۔ میں عام طور پر ٹی وی مزید پڑھیں

وسعتِ ظرفی یا احسان فراموشی

دینی مدارس سے فراغت پانے والے طلبہ جب کالج یونی ورسٹی یا دیگر پبلک اداروں میں کام کرنے کے میدانِ انتخاب کا رخ کرتے ہیں تو ان کے رویوں میں مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جن میں سے بعض مثبت ہوتی ہیں اور بعض منفی۔منفی تبدیلیوں میں سے ایک تبدیلی ان اداروں کی احسان فراموشی مزید پڑھیں

سیکولرزم اور لبرلزم میں کیا فرق ہے

سیکولرزم اور لبرلزم میں فرق کو مختلف اسالیب میں بیان کیا جا سکتا ہے۔ مختصراً عرض ہے کہ یہ دونوں تحریک تنویر کی جڑواں اولاد ہیں اور جدیدیت کی پیدا کردہ مغربی تہذیب میں ایک ساتھ پروان چڑھے ہیں۔ اب سیکولرزم سٹھیا گیا ہے اور لبرلزم پوپلا گیا ہے۔ تنویری اور جدید عقل نئے انسان مزید پڑھیں

دل و نظر کا سفینہ سنبھال کر لے جا

An Article from Abu Yahya book BUS YEHI DIL عصرِ حاضر میں میڈیا کی ترقی نے انسانی زندگی میں ایک انقلاب پیدا کردیاہے۔اس انقلاب کو وقوع پذیر ہونے سے روکاجا سکتا ہے ،اورنہ ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ جس چیز کی ،میڈیا کے اس دور میں اشد ضرورت ہے ، وہ یہ ہے کہ صفحۂ مزید پڑھیں

ذکر ایک ملحد کا

سوئے مادر آ کہ تیمارت کند   جس دور میں روس میں سوشل ازم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا، مصر کے ایک ہونہار اور نہایت قابل نوجوان نے ماسکو میں جا کر فزکس میں اعلی تعلیم حاصل کی. اس کو اللہ نے ایسی عجیب و غریب صلاحیت عطا کی تھی کہ اپنی مزید پڑھیں