نامحرم کو دیکھنے کا حکم

کیا نامحرم کو دیکھنا جائز ہے؟ سوال:نا محرم مرد دین کی بات کرے تو اسے دیکھنا جائز ہے ؟ الجواب حامدة ومصلیة: عورت کا نامحرم مرد کودیکھنا جبکہ فتنے کا اندیشہ نہ ہو ازروئے فتوی جائزہے البتہ اگر فتنے میں پڑنے کا خوف ہو تو دیکھنا جائز نہیں۔ علما ومشائخ کو دیکھنے میں فتنہ نہیں مزید پڑھیں

تعمیرات مسجد میں کون سا مال استعمال کیا جائے۔

1. کیامسجدکی تعمیرات میں (وضو خانہ بنانے میں)اجتماعی پیسے جوچندے میں جمع ہوتے ہیں وہ استعمال کرسکتے ہیں؟ تعمیرات میں کون سے مال کااستعمال جائزہے اورکون سے مال کااستعمال ناجائزہے؟ الجواب حامدۃ ومصلیۃ: مسجد کے اجتماعی پیسوں سے مسجد کے لیے وضو خانہ بناسکتے ہیں، وضوخانہ مسجدکی ضروریات اور مصالح میں داخل ہے؛ اس لیے اجتماعی چندہ مزید پڑھیں

خواب میں اسٹپل دیکھنا

اسٹپل: اسٹپل سے جوڑنے کا کام لیا جاتا ہے اس مناسبت سے اس کی تعبیر اس سے دی جائے کہ اﷲ تعالیٰ صاحب خواب سے جوڑ پیدا کرنے  اور لوگوں میں ملاپ پیدا کرنے کا کام لیں گے۔

لیکوریاکاپانی نجس ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:715  سوال: لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضو اور غسل واجب ہوتاہے یانہیں ؟  الجواب حامداومصلیا لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضوٹوٹ  جاتا ہے  البتہ غسل  واجب نہیں ہوتا تاہم اگر یہ پانی ہر وقت  بہتارہتا  ہے  اور اتنا بھی وقفہ  نہیں  ملتا کہ اس میں وضو کر کے چار رکعت نماز ادا کی مزید پڑھیں

 رقیہ شرعیہ /دم کا حکم

 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:  ابھی کچھ عرصہ سے ہمارے  صوبہ سے ہمارے گجرات میں ایک  ریکورڈینگ جوآیات  قرآنی پر مشتمل ہے جو ( رقیہ شرعیہ ) کے نام سے عوام وخواص میں گردش  کررہا ہے اسے سننے والا شفاء حاصل کرنے کی غرض سے سنتا ہے اور پڑھنے  پر بھی  سننے  ہی کو ترجیح مزید پڑھیں

ریسائیکل کیے ہوئے پانی کے استعمال کا حکم

حضرت اقدس سیدی وسندی  جناب  مفتی تقی عثمانی صاحب  دامت  برکاتھم ا لسلام  علیکم  براہ کرم  درج ذیل  مسئلہ کےبارے  میں شریعت  کا  صحیح نقطہ نظر واضح  فرمائیں  کہ : آج کل دنیا بھر میں بڑی کمپنیوں  کو اپنے استعمال کئے  ہوئے پانی  کوریسائیکل(Recycle )   کرکے  استعمال  کرنا پڑتا ہے اس کی ترتیب یہ ہوتی مزید پڑھیں

موبائل سے قرآنی آیات ڈیلیٹ کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: موبائل میں میسیج وغیرہ کے ذریعہ قرآن کی آیات کا ترجمہ اَحادیث اللہ اور اُس کے رسول کا نام آتا ہے اُن چیزوں کو محو (ڈلیٹ) کرنے کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:219 باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ الجواب وباللّٰہ التوفیق: موبائل مزید پڑھیں

کلموں کا ثبوت احادیثِ مبارکہ سے

سوال(۷۱):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: تعلیم الاسلام وغیرہ میں درج ذیل چھ کلمات لکھے ہوئے ہیں اول کلمہ طیب: لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ  دوم کلمہ شہادت: اَشْہَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔ سوم کلمہ تمجید: سُبْحَانَ مزید پڑھیں

خواب میں اسٹابری کھانا

اسٹابری: اسٹابری صحت کے لیے مفید ہے لیکن ترش ہوتی ہے۔ اس لیے عورت کے لیے تو اچھا ہے۔ خوشی ملے گی۔ جبکہ مرد دیکھے تو تھوڑی پریشانی آسکتی ہے۔