دوائی کے ذریعے حیض لانے کا حکم

 سوال :دوائی کے ذریعے حیض لایا جائے تو وہ حیض کہلائے گا؟ الجواب بعون الملک الوھاب  جی ہاں، دوائی کے ذریعے حیض لایا جائے تو وہ بھی حیض کہلائےگابشرطیکہ حیض کےدیگرقواعدکےمطابق ہو- “وقدمنا عن السراج ما يفيد بحث الشارح؛ وهو أن المرضع إذا عالجت الحيض حتى رأت صفرة في أيامه تنقضي به العدة، فأفاد أنه مزید پڑھیں

مسافر امام نے چار رکعات نماز پڑھادی تو مسافر اور مقتدیوں کی نماز کاکیا حکم ہے

.اگرامام مسافرہواوروہ ظہرکی نمازچاررکعت پڑھادے ،اس کے پیچھے کچھ مقیم مقتدی بھی ہوں پھرامام کوبعدمیں یادآئے کہ میں نے توقصرنمازاداکرنی تھی تووہ اپنی نمازدوبارہ قصردہرالے تواس صورت میں مقیم مقتدیوں کی نمازہوجائے گی یانہیں؟ فتویٰ نمبر:235 الجواب بعون الملک الوھاب: جب امام مسافر نے بحالتِ مسافرت چار رکعت نماز پڑھادی اور دو رکعت پر قعدہ مزید پڑھیں

دوقومی نظریہ اور پاکستانی لبرلز

ایک مخصوص ذہنیت کے لوگ دوقومی نظریے کو متنازعہ بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔اس نظریئے کے کالعدم یا باطل ہونے سے انہیں کیا فوائد حاصل ہوں گے؟ اس کا ذکر بعد میں کریں گے۔ پہلے یہ جان لیتے ہیں کہ دوقومی نظریہ آخر ہے کیا؟؟ جیسے ہر انسان کا الگ مزید پڑھیں

اَحکامِ میت

فتویٰ نمبر:524 محض دماغی موت معتبر نہیں! سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: انسان جسم اور روح کا مجموعہ ہے، نفخ روح سے انسانی زندگی کا آغاز ہوتا ہے، اور اس روح کے نکل جانے سے موت واقع ہوجاتی ہے؛ لیکن  روح کیا ہے؟ یہ ایک سربستہ راز ہے، قرآن نے مزید پڑھیں

بینک کے لیے سافٹ وئیر بنانے کا حکم

فتویٰ نمبر:462 کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین ایسی کمپنیوں میں جو بینک وغیر ہ کے لئے سافٹ ویر بناتی ہیں،یا وہ کمپنیاں جو ان کے لئے معاونت کا کام کرتی ہیں اور اس کے مالیاتی کاروبار سے دور رہتی ہیں،یا ان مرووجہ ما لیاتی اداروں، بنکوں اور شیئر مارکیٹ کے بروکرز (دلالوں) مزید پڑھیں

قبر پر پانی ڈالنے کی شرعی حیثیت

تدفین کے موقع پر قبر کے اوپر پانی ڈالنے کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ اور کس وجہ پانی ڈالا جاتا ہے؟ الجواب حامدۃ ومصلیۃ: دفن کے بعد پانی ڈالنا جائز ہے  اس سلسلے میں متعدد احادیث ملتی ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن معاذ رضی اللہ کی قبر پر پانی مزید پڑھیں