سورۃ المائدہ کے فضائل

1۔آسمانوں میں اس سورۃ کو منقذہ کہاجاتا ہے کیونکہ یہ اپنے پڑھنے والے کو عذاب کےفرشتوں سے بچاتی ہے۔(تفسیرروح المعانی) 2۔حضرت حمزہ حبیب کی روایت رسول اکرم ﷺسے مروی ہے :المائدۃ من اخر القرآن تنزیلا فاحلوا حلالہا وحرموا حرامھا “سورہ مائدہ ان سورتوں میں سے ہے جو نزول قرآن کے آخر دورمیں نازل ہوئیں اس مزید پڑھیں

سورۃ المائدۃ کی تاریخ نزول ، وجہ تسمیہ

اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے5 ویں اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 112ویں سورت ہے۔اس سورت میں 16رکوع اور120آیات ہیں۔کلمات کی تعداد 2837 اور حروف کی تعداد 11892 ہے۔ تاریخ نزول: سورہ مائدہ مدنی سورت ہے ۔ مدنی سورتوں میں سب سے آخری سورت ہے ۔ اکثر حصہ حجۃ الوداع کے موقع مزید پڑھیں

سورۃ النساء میں ذکر کردہ قرآنی دعائیں

رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا ( النساء: 75) اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اس بستی سے نکال لایئے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں، اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی حامی پیدا کردیجیے، اور ہمار لیے اپنی طرف سے کوئی مددگار مزید پڑھیں

سورۃ النساء میں ذکر کردہ احكام نکاح، خون کے رشتے ،رضاعی وسسرالی رشتے، میڈیا کے اصول کا ذلر

1۔نکاح کے لیے مہر دینا ضروری ہے ۔ 2۔اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے باپ کی منکوحہ عورتوں کو ان کے بیٹوں پر ہمیشہ کے لیے حرام کردیا اورساتھ ساتھ ان عورتوں کا حکم بھی نازل فرمادیا جن سے ہمیشہ کے لیے یا وقتی طور پر نکاح حرام ہے ۔ تین قسم کے رشتے وہ ہیں جن مزید پڑھیں

سورۃ النساء میں ذکر کردہ احکام میراث

شرعی حصص اردو تعبیر کسرمیں تعبیر فی صدمیں تعبیر حق دار 01 نصف آدھا 2/1 ٪50 شوہر، بیٹی، پوتی ،بہن 02 ربع چوتھائی 4/1 ٪25 شوہر، بیوہ 03 ثمن آٹھواں 8/1 ٪12.5 بیوہ ایک ہویازیادہ 04 ثلثان دوتہائی 2/3 66.67% بیٹیاں،پوتیاں، بہنیں 05 ثلث تہائی 1/3 33.33% والدہ،ماں شریک 06 سدس چھٹا 1/6 16.67% والد، مزید پڑھیں

سورۃ النساء میں ذکر کردہ احكامِ نماز

1-نشہ کی حالت میں نماز جائز نہیں۔ 2-جنابت کی حالت میں نماز پڑھنا اور مسجد سے گزرنا جائز نہیں ۔ 3-حالت سفر قصرنماز پڑھنا ضروری ہے۔ 4-حالت امن میں نمازوں کو ان کے وقت مقررہ پر ادا کرنا ضروری ہے۔ 5-پا نی نہ ہو توتیمم کرسکتے ہیں۔

سورۃ النساء میں عقائد کا ذکر

عقائد: 1۔اللہ تعالی شرک اور کفر کے گناہ کومعاف نہیں کریں گے ، دیگر کبائر کو اپنی رحمت ومشیت سے چاہیں تو معاف کرسکتے ہیں۔( إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ) ( النساء: 116) 2۔بعض رسولوں کوماننا بعض کونہ ماننا کفرصریح ہے۔( إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ مزید پڑھیں

سورۃ النساء

اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سےچوتھی اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 92نمبرپرنازل ہونے والی سورت ہے۔اس سورت میں 24رکوع،176آیات، کلمات کی تعداد 3712جبکہ حروف کی تعداد15937 ہے۔سن 3،4 اور5 ہجری میں نازل ہوئی۔ زمانہ نزول: یہ مدنی سورت ہے۔اکثرآیات مدنی ہیں۔ تفسير الألوسي = روح المعاني (2/ 389) مدنية على الصحيح، وزعم مزید پڑھیں

سورۃ آل عمران میں ذکر کردہ دعائیں

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ (آل عمران8) ے ہمارے رب تو نے ہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے، اور خاص اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما۔ بیشک تیری اور صرف تیری ذات وہ مزید پڑھیں

سورۃ ال عمران میں ذکر کردہ احکام

اس پارے میں جوآیات سورہ آل عمران کی ہیں،ان سے جواحکام اخذ ہوتے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے: 1۔ اونٹ، اونٹ کا دودھ اور تمام پاکیزہ جانور حلال ہیں۔ (كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ ) ( آل عمران: 93) 2۔بیت اﷲ شریف کئی وجوہ سے بیت المقدس مزید پڑھیں