ماہانہ خرچے پر زکوة

فتویٰ نمبر:1086 سوال : ماہانہ خرچے پہ زکاة دینی ہوگی؟ اگر وہ ہاتھ میں موجود ہو زکاة ادا کرنے کی تاریخ میں ـ الجواب باسم ملہم الصواب  ١۔ بعض اہل علم کے موقف کے مطابق : ماہانہ اخراجات انسان کی ضروریات میں شامل ہےاس لیے زکاة ادا کرتے وقت اگر ماہانہ خرچے کی رقم موجود مزید پڑھیں

طلاق معلق 

فتویٰ نمبر:1085 سوال:اگر شوہر نے بیوی سے کہا کہ اگر تو میری اجازت کے بغیر باہر گئی تو میرا تیرا تعلق ختم۔اب اگر عورت شوہر کے اجازت کے بغیر باہر جائے گی تو کونسی طلاق واقع ہوگی؟ بنت عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ بالا مسئلے میں ان الفاظ کے کہتے وقت اگر مزید پڑھیں

تطلیقات بائنہ کا مسئلہ

فتویٰ نمبر:1084 السلام علیکم دو طلاق بائن کے بعد دوران عدت شوہر نے طلاق دی تو کیا یہ طلاق واقع ہوگی؟ حوالہ ضرور دیں سائل:عبداللہ پتا:جدہ الجواب حامدۃومصلیۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ  جب شوہر نے دو بائن دینے کے بعد دوران عدت میں ہی ایک اورطلاق دی تو تیسری طلاق واقع ہوکر ،عورت مغلظہ ہوگئی؛ مزید پڑھیں

وہ غذائیں جوچربی گلائیں

٭بادام ٭زیتون کاتیل ٭ایواکاڈو ٭کدوکےبیج بادام عام طورپرخیال کیاجاتاہے کہ بادام کااستعمال وزن بڑھاتاہے،ماہرین کےمطابق جب بادام کوبھوک مٹانےکےلیےاستعمال کیاجائےتویہ وزن میں اضافہ نہیں کرتا۔ برٹش جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہونے والے تحقیقی نتائج میں بتایاگیاہے کہ روزانہ 55گرام تک بادام کااستعمال دل کےامراض کاخطرہ کافی  حدتک کم کرتاہے اورساتھ ہی اس سےوزن میں مزید پڑھیں

گلےکی تکلیفیں الائچی سےدورکریں 

کھانسی کاعلاج  کھانسی سے نجات پانےکےلیے ایک چٹکی الائچی پاؤڈر،ایک چٹکی نمک ،ایک چائےکاچمچہ گھی اورآدھاچائے کاچمچہ خالص شہدلیں اوران تمام اشیاء کومکس کرکے کھالینےسے کھانسی میں سوفیصد آرام آئےگا۔ کھانسی اورسینےکی جکڑن کاعلاج  کھانسی کےساتھ ہی سینےکی جکڑن کےآرام کےلیے الائچی اورمصری 1 اور3 کےتناسب سےلیں اس کےبعددونوں اشیاء کواچھی طرح پیس لیں اس مزید پڑھیں

ملازمت اجارہ کی صورت

فتویٰ نمبر:1083 سوال:ہمارے ہاں ملازم رکھتے ہوئے ملازم یہ کہتا ہے کہ مجھے اڈوانس 50 ہزار دو تو میں ملازمت کروں گا ،اس طرح پہلے سے ایڈوانس لے کر وہاں سے ملازمت چھوڑ کر دوسرے کے پاس جاتا ہے ،اس سے 50 ہزار ایڈوانس لے کر پہلے مستاجر کو دیتا ہے اور اپنا حساب صاف مزید پڑھیں

مسافر کی حد کاحکم

فتویٰ نمبر:1082 سوال:شہر کی آخری حد سے مسافت کا آغاز ہوگا یا جس مقام سے چلے وہاں سے؟ سائل:ذاہدہ  رہائش:شاہ فیصل کالونی  الجواب حامدة ومصلية ومسلمۃ سفر شرعی پر یعنی 48 میل کاارادہ کرنےوالے پرجب وہ  شہر,گاؤں,دیہات کی حدودسےبالکل باہرنکل جائےتواس پر اس وقت سےمسافت کا حکم لاگو ہوتا ہے. اگر وہ شہر کی حدود مزید پڑھیں

کیا فوت شدہ اولاد کاحصہ ہے؟

فتویٰ نمبر:1081 سوال: والد کی وفات سے پہلے جو بیٹا یا بیٹی فوت ہو جائیں, انکا میراث میں کیا حصہ ہے ؟ یا ان فوت شدہ اولاد کا حصہ ؟ سائل:روبینہ  رہائش:ملیر سوسائٹی        الجواب بعون الملک الوھاب    یہاں تین اُصول ذہن میں رکھیے: ایک یہ کہ تقسیمِ وراثت قرابت کے اُصول مزید پڑھیں

 خون کا مدت کے بعد آنا

فتویٰ نمبر:1080 سوال:عالیہ کی عمر 57 سال ہے،  اسے گہرے سرخ رنگ کا خون آیا جو چار دن جاری رہ کر بند ہو گیا،  اس خون کو کیاشمار کریں گے؟ سائل:ام صہیب   الجواب بعون الملک الوھاب   پچپن سال بعد اگر آگے کی راہ سے خون آئے اور خوب سرخ یا سیاہ ہو تووہ حیض کہلاتا مزید پڑھیں

ملازمہ کو زکوة دینا

فتویٰ نمبر:1079 سوال: آج کل ہر گھر میں ٹی وی اور کیبل ہے۔ یہاں تک کے گھروں میں کام کرنے والیوں کے پاس بھی۔ تو کیا ان کو زکوۃ دینا درست ہے ؟ سائل:ام حمزہ رہائش:دھوراجی        الجواب بعون الملک الوھاب  زکوة ہر ضرورت مند مسلمان کا حق ہے  بشرطیکہ کہ وہ صاحب مزید پڑھیں