سٹیمپ کی سیاہی کا حکم

سوال: اگر جسم کے کسی حصے پہ سٹیمپ کا نشان رہ گیا تو غسل ہو جائے گا؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب اسٹیمپ کی روشنائی چونکہ تہہ دار نہیں ہوتی اور نہ ہی کھال تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ بنتی ہے،لہذا اس کی موجودگی میں بھی غسل ہوجائے گا۔ ================ حوالہ جات : 1۔ ” قال مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا اسلام

سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کو مسلمان سمجھا جائے گا یا وہ سابقہ مذہب کے پیروکار تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے۔ بہتر یہ ہے کہ اس سلسلے میں توقف کیاجائے یعنی خاموشی اختیارکی جائے ،اورآپﷺ کے والدین کے بارے میں کسی قسم کی گستاخی اور مزید پڑھیں

قادیانی ڈاکٹر سے علاج کروانا

سوال: قادیانی ڈاکٹر سے فون پر رہنمائی لے کر دوا کھانے کا کیا حکم ہے؟ جب کہ ڈاکٹر صرف فون پر بتاتا ہے ،کوئی فیس نہیں لیتا ،اور دوا خود خریدنی ہوتی ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب قادیانی بعض ضروریاتِ دین کا انکار کرنے کی وجہ سے کافر ومرتد،زندیق اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں،بلا مزید پڑھیں

پوشیدہ گناہ کو ظاہر کرنا۔

سوا ل: ایک لڑکی سے زنا ہوگیا لیکن یہ بات ظاہر نہیں ہوئی اور اس نے اللہ تعالی سے بہت معافی مانگی عرصہ دو سال کے بعد اس کا رشتہ آیا ہے والدین شادی کرنا چاہتے ہیں،مگر اس کے دل میں شرمندگی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کو شادی کے بعد اپنا پہلا مزید پڑھیں

پالیسی کے خلاف ایڈوانس رقم واپس طلب کرنا

سوال:آنلائن بوتیک سے ایک فینسی سوٹ سینے کا ارڈر دیا تھا ۔بوتیک والی نے پانچ ہزار ایڈوانس رقم لی تھی اور یہ طے ہوا تھا کہ اگر سوٹ کا آرڈر کینسل کیا تو ایڈوانس رقم واپس نہیں ملیگی ۔ اب اگر یہ آرڈر میں کینسل کردوں اور سوٹ نہ منگواؤں تو کیا ایڈوانس رقم واپس مزید پڑھیں

چوری کی چیز خریدنا

سوال: سٹور میں کاسمیٹکس والے ایریا پر ایک ملازم ہے وہ ایسے کسٹمر جو پرائز کم کا کہتے ہیں انہیں ان کی من چاہی پرائز پر چیز دے دیتا ہےاور بل کاؤنٹر پر کروانے کی بجائے چپکے سے پیسے اپنی جیب میں ڈال لیتا ہے کیا اس میں کسٹمر بھی گناہ میں شریک سمجھا جائے مزید پڑھیں

بچوں کو آواز والے کھلونوں سے بہلانا

سوال:چھوٹے بچوں کو بہلانے کے لیے جھنجھنے دینا درست ہے؟ کیا اس طرح شروع سے ہی ان کو آلاتِ موسیقی کی لت نہیں ہوگی؟ الجواب باسم ملہم بالصواب چھوٹے بچوں کو جھنجھنےسے بہلانے کی گنجائش ہے، ان کا شمار آلاتِ موسیقی میں نہیں ہوتا، بشرطیکہ وہ جھنجھنےجان دار کے مجسمے نہ ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

چوڑی پہننے کا حکم

*سوال* یوٹیوب پر ایک بیان میں سنا ہے کہ کہ شادی شدہ خواتین کے لئے چوڑیاں پہننا سنت ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ اور سنت تو وہ کام ہوتا ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلسل کیا ہو تو پھر خواتین کے لئے چوڑیاں پہننا سنت کیسے ہوگا؟ *الجواب باسم ملھم الصواب* مزید پڑھیں

کاروبار شروع کروانے سے پہلے استخارہ کروانا

سوال: کیا کاروبار شروع کرنے سے پہلے اپنا استخارہ کافی نہیں کسی اور سے کروانا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب استخارہ کا اصل اور مسنون طریقہ یہی ہے کہ آدمی خود استخارہ کرے۔ جس کا مختصرا طریقہ یہ ہے کہ آدمی دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا مانگے کہ اے اللہ! اس مزید پڑھیں

ایصال ثواب کے لیے طواف کرنا

سوال:کیا نبی کریم ﷺ اور امت مسلمہ کے نام کے طواف کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب ایصال ثواب کی غرض سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے طواف کرسکتے ہیں اور امت مسلمہ کوطواف کر کے ثواب پہنچا دینابھی درست ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1)الاصل ان کل من اتی بعبادة مزید پڑھیں