اعمال کا وزن ہوگا یا گنتی؟

سوال : قیامت کے دن نیکیوں کا حساب گنتی کے اعتبار سے ہو گا یا وزن کے اعتبار سے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب قرآن اور حدیث کی بہت سی نصوص سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اعمال میں تعداد سے زیادہ اہمیت وزن کو حاصل ہوگی،لیکن بعض مقامات پہ تعداد بھی مطلوب ہے مزید پڑھیں

کمیٹی ڈالنے کا حکم

سوال : کمیٹی ڈالنا کیسا ہے؟نیز منتظم کا پہلے نمبر پر کمیٹی لینے کی شرط لگانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کمیٹی ڈالنا درجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے ۔ 1 : ہر ممبر برابر رقم جمع کروائے کوئی زیادہ یا کم نہیں۔ 2 : ہر ممبر نے جنتی رقم جمع کی تھی مزید پڑھیں

تشھد میں انگلیوں کا حلقہ بنانا

سوال: تشہد میں انگلیوں کا حلقہ بنانے کا طریقہ بتادیجیے نیز یہ حلقہ نماز کے آخر تک قائم رکھنا ہوتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ تشہد میں انگلی اٹھانے اور حلقہ بنانے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ نمازی کلمہ شہادت پر پہنچتے وقت چھنگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی بند مزید پڑھیں

ڈبے کے ساتھ وزن کرنا

سوال: ایک کلو گھی بیچنا ہو تو ڈبے میں کتنا گھی ڈالا جائے گا؟ ڈبے اور گھی کا ایک ساتھ وزن کریں تو 50 گرام ڈبے کا وزن ہوتا ہے اور 950 گرام گھی کا یا پھر 1000 گرام گھی پورا ڈالنا ہوگا، جب کہ گھی کا ڈبہ الگ سے خریدنا ہوتا ہے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

عدت میں نامحرم کا بیان سننا

سوال: کیا عدت کے دوران خاتون غیر محرم مرد کا بیان سن سکتی ہے؟ تنقیح: آڈیو یا ویڈیو بیان ؟ پردے میں بیٹھ کر یا براہ راست ؟ جواب تنقیح:دیور کے گھر میں اصلاحی مجلس ہوتی ہے اور دیورانی آڈیو کال کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔ اب چونکہ خاتون عدت میں ہیں اس لئے مزید پڑھیں

نکاح کے لئے ولی کی اجازت کا ہونا

سوال : ولی کون ہوتا ہے؟ اگر ولی آپ کے نکاح کے لئے راضی نا ہو کسی بھی جگہ سے نکاح کا پیغام آئے اسے یہ کہہ کر رد کر دے میری اولاد کی قسمت میں شادی نہیں ہے تو اس صورت میں اولاد خاص کر لڑکی کے لئے کیا راستہ ہے ؟ آپ ایک مزید پڑھیں

سسرال والوں سے اجازت لینا

سوال: کیا مجھے ہر کام سے پہلے سسرال والوں سے اجازت لینی ہوگی باہر جاتے ہوئے، ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے،کچھ کام کرنے سے پہلے، اگرچہ میں ان کے ساتھ ایک گھر میں نہیں رہتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ شرعاً عورت اپنے شوہر سے اجازت لینے کی پابند ہے ساس سسر مزید پڑھیں

قرض لی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:میرا یہ سوال ہےکہ میں صاحب نصاب ہوں۔ پچھلے سال میرے پاس جو زیور پیسا تھا۔میں نے اس کی زکوٰۃ نکالی اور رمضان میں ہی میرے والد کی وفات کے بعد جو میرا پیسا بنتا تھا وہ میرے بھائی نے مجھے دیا۔میں نے اس کی بھی زکوٰۃ نکال دی مگر رمضان میں ہی میں نے مزید پڑھیں

ایک مقولے کی تحقیق

سوال:سننے مین اتا ہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں

ایک مقولے کی تحقیق

سوال: سننے میں آتاہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں