وکیل امین ہوتا ہے!

سوال: ایک شخص نے دوسرے سے کوئی چیز خریدنے کا کہا ،اور اس کے اندازے کے مطابق اس چیز کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ،اس نے لانے والے کو اسی کے مطابق رقم دی جبکہ خرید کرلانے والا شخص اس سے کم قیمت میں خرید کر زائد رقم گاڑی کے پٹرول وغیرہ کے لیے مزید پڑھیں

سنیپ چَیٹ میں اپنی مشابہہ تصویر بنانا

سوال:السلام علیکم میرا ایک سوال ہے! کیا بٹ موجی سنیپ چیٹ اوتار(دیوتا،کارٹون)حرام ہے؟ میرا مطلب یہ ہے کہ ہمارے پروفائلز پر ایسے اوتار بنانا حرام ہے؟ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کو بنانا اور کپڑے اور چہرے اور پس منظر میں تبدیلی کرنا؟ کیا یہ حرام ہے؟ کسی بھی پروفائل پر اس مزید پڑھیں

نماز عصر کے بعد سجدہ شکر ادا کرنا

سوال:کیا نماز عصر کے بعد سجدہ شکر ادا کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب نماز عصر کے بعد سجدہ شکر ادا کرنا مکروہ ہے ۔ __________ حوالہ جات :۔ 1۔و یکرہ ان یسجد شکرا بعد الصلوۃ فی الوقت الذی یکرہ فیہ النفل ولا یکرہ فی غیرہ اھ۔۔۔۔ (رد المختار :38/2) 2۔وسجدة الشكر لا عبرة مزید پڑھیں

بیوی کے ساتھ حالت حیض میں خواہش پوری کرنا

سوال: میرا سوال ہے کہ میرے میاں بیرون ملک مقیم ہیں اور جب کبھی وہ واپس ملک آتے ہیں اور اگر میں حالت حیض میں ہوں تو مجھے ہاتھ سے اپنی شہوت پوری کرنے کا کہتے ہیں۔ وہ دین سے بہت دور ہیں۔ ہمارا اکثر و بیشتر اس بات پر جھگڑا رہتا ہے جس پر مزید پڑھیں

انسانی بال جلانے کا حکم

سوال: ہم لوگ اپنے سر کے بال جلا سکتے ہیں یا مٹی میں ہی دفن کریں؟ رہنمائی فرمائیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب انسانی بال مٹی میں دفن کردیے جائیں جلانے سے گریز کیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلائل: 1۔ في الهندية: “فإذا قلم أطفاره أو جزء شعره ينبغي أن يدفن ذلك الظفر والشعر المجزوز فإن رمى به مزید پڑھیں

خنثی( ہیجڑے)کی دعا کا حکم

سوال :خنثی لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی دعا میں بڑا اثر ہوتا ہے اور ان کا اسلام میں خاص مقام ہوتا ہے کیا یہ بات صحیح ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب خنثی کی دعا میں زیادہ اثر ہوتا ہے اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں۔ لہذا یہ بے مزید پڑھیں

قرض کی ادائی کی نیت سے رکھے سونے پر زکوٰۃ

سوال: ایک شخص پر 20 لکھ کا قرض ہے ۔اور اس کے پاس سولہ لاکھ کا سونا ہے جو اس نیت سے رکھا ہے کہ اس کو فروخت کر کے اپنا قرض ادا کرنا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کے اس سونے پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں،اس سونے کے ساتھ سات لاکھ نقد بھی مزید پڑھیں

حیدر عباس نام رکھنے کا حکم

سوال: میرا بیٹا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت والے دن پیدا ہوا ہے۔ انکے دادا اور والد حیدر عباس نام رکھا ہے۔ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملهم الصواب ”حیدر“ کا معنی شیر کے ہیں اور یہ حضرت علی رضی اللہ عنه کے ناموں میں سے ایک نام تھا مزید پڑھیں

مشترک نیت والے فلیٹ پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:عرض یہ ہے کہ اگر کسی نے ایک فلیٹ خریدا جو کہ اس کے زیر استعمال نہ ھو۔( اس کے علاوہ جس فلیٹ میں رہائش پزیرہو وہ بھی اس کی ملکیت ہو ) کراے پہ چڑھا دیا ھو نیت یہ ھو کہ بچوں کی شادی کےوقت یا تو گفٹ کر دیا جائ یا پھر اس مزید پڑھیں

پوری زکوٰۃ ایک ہی فرد کو دینے کا حکم

سوال: اگر ہم پوری زکوٰۃ ایک ضرورت مند کو دے دیں تو کیا یہ درست ہے ؟ رقم اتنی ہے کہ وہ صاحب نصاب ہو جائے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ایک ہی آدمی کو بلا ضرورت اس قدر زکوٰۃ دینا کہ وہ خود صاحب نصاب بن جائے، اور اس پر خود مزید پڑھیں