تعارف سورۃ الصّٰفّٰت

مکی سورتوں میں زیادہ تر اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اور آخرت کے اثبات پر زوردیاگیا ہے،اس سورت کا مرکزی موضوع بھی یہی ہے*البتہ اس سورت میں خاص طور پر مشرکین عرب کے اس غلط عقیدہ کی تردید کی گئی ہے جس کی رو سے وہ کہا کرتے تھے کہ فرشتے اللہ تعالی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ السجدۃ 

اس سورت کا مرکزی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد ،یعنی توحید آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور آخرت کا اثبات ہے، نیز جو کفار عرب ان عقائد کی مخالفت کرتے تھے ،اس سورت میں ان کے اعتراضات کا جواب دیاگیا ہے، اوران کا انجام بھیبتایاگیا ہے* چونکہ اس سورت کی آیت نمبر:۱۵ ،سجدے مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ لقمان

یہ سورت بھی مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی، جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کے بارے میں کفار مکہ کی مخالفت اپنے شباب پر تھی او رکافروں کے سردارحیلوں بہانوں اور پر تشدد کاروائیوں سے اسلام کی نشر واشاعت کا راستہ روکنے کی کوششیں کررہے تھے ،قرآن کریم کا اثر انگیز اسلوب جب مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ الشعراء

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت سورۂ واقعہ(سورت نمبر:۵۶) کے بعد نازل ہوئی تھی ،یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی کا وہ زمانہ تھا جس میں کفار مکہ آپ کی دعوت کے بڑے زور وشور سے مخالفت کرتے ہوئے آپ سے اپنی پسند مزید پڑھیں

بنیادی طور پر قرآن پاک میں توحید کے پانچ دلائل دیے گئے ہیں

(1) اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے! یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانبیاء

اس سورت کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات ہے،او ران عقائد کے خلاف کفار مکہ جو اعتراضات اٹھایا کرتے تھے،سورت میں ان کا جواب بھی دیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ان لوگوں کا ایک اعتراض یہ تھا کہ ایک ہم جیسے انسان کو پیغمبر مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الرعد

یہ سورت بھی ہجرت سے پہلے نازل ہوئی تھی اور اس کا بنیادی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات اوران پر عائد کئے جانے والے اعتراضات کا جواب ہے * پچھلی سورت سورۂ یوسف کے آخر(آیت نمبر:۱۰۵) میں اللہ تعالی نے فرمایا تھا کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ تعالی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یونس

یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی تھی البتہ بعض مفسرین نے اس کی تین آیتوں(آیت نمبر۴۰ اور ۹۴ اور ۹۵)کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی تھیں،لیکن اس کا کوئی یقینی ثبوت موجود نہیں ہے *سورت کا نام حضرت یونس علیہ السلام کے نام پر رکھاگیا مزید پڑھیں

عقیدے کی اہمیت

قبولیت اعمال کادارومدار یہودی، سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو نبی ماننے والے اور ان کی شریعت کے پیروکار کو کہتے ہیں۔ یہود، اﷲ تعالیٰ کو مانتے ہیں، موسیٰ علیہ السلام   پہلے دنیا میں بھیجے گئے پیغمبروں کو تسلیم کرتے ہیں، توریت کی صورت میں نازل ہونے والی آسمانی کتاب پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں