نئے گھر میں قرآن خوانی کروانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر:۵۲﴾ سوال:-      میں نے نیا گھر لیا ہے میں شفٹ ہونے سے پہلے اس میں یٰس شریف کا ختم کروانا چاہتی ہوں عزیز رشتہ دار اور سہیلیوں وغیرہ کو بلا کر کیا میرا یہ عمل درست ہوگا؟ مہوش دبئی جواب :         گھر کی خیرو برکت کے لیے قرآن/ یٰس کاختم مزید پڑھیں

ایک سلام سے چار تراویح کا پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۸﴾ سوال:-      اگر کوئی شخص تراویح کی چار چار رکعت ایک سلام سے پڑھ لے تو کیا جائزہے؟ محمد عبداللہ میانوالی جواب:-       جی ہاں! چار رکعت تراویح ایک سلام سے کراہت کے ساتھ  پڑھنا جائز ہے،البتہ ہر دو رکعت پر سلام پھیر نا سنت ہے ۔   فقط والله مزید پڑھیں

ضرورت مندرشتہ داروں کوزکوةدینا   

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۹﴾ سوال:- والدین، بہن، بھائی و دیگر رشتہ دار اگر ضرورت مند ہوں توانہیں زکوةدینا کیساہے۔ سائل:افتخاراحمد جواب :-  اپنے اصول ( والدین،دادا، دادی،نانا،نانی )اورفروع (یعنی اولاد پوتا،پوتی،نواسہ ،نواسی  وغیرہ) کو اپنی زکوۃ دینا تو جائز نہیں ،بلکہ اگر یہ ضرورت مندہوں تو غیر زکوۃ سے ان کی ضرورت مزید پڑھیں

میت کوہاتھ لگانابوسہ دینا

فتویٰ نمبر:1069 مفتی صاحب! ایک بات پوچھنی تھی کہ ڈیڈ باڈی پہ جیسے رشتہ دار ہاتھ لگاتے،ماتھے کو بوسہ دیتے،پیار کرتے ہیں اس سے کیا میت کو تکلیف ہوتی ہے کیونکہ سنا ہے کہ میت پہ مکھی بھی بیٹھے تووہ تنگ ہوتی ہے ہاتھ نہیں لگانا چاہیے؟ الجواب بعون الملک الوھاب میت کو ہاتھ لگانا مزید پڑھیں

قطع رحمی کرنے والوں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا

فتویٰ نمبر:985 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ّ! اگر کوئی بندہ اپنے رشتہ داروں سے خود قطع تعلق نہ کرے رشتہ دار خود ہی کنارہ کرلے اور بندہ بھی اس لیے ان سے بات نہ کرتا ہو کہ وہ کچھ بھی کہ دیں گےآگے سے اور قطع تعلق کی وجہ خود رشتہ دار پیدا مزید پڑھیں

حائضہ کا میت کے قریب بیٹھنا

فتویٰ نمبر:874 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  كیا حاملہ یا حائضہ میت والے گھر میں جا سکتی ہے؟ جس کمرے میں میت ہو یا الگ کمرے میں ؟ والسلام سائلہ کا نام:سارہ عبد الصمد پتا: الجواب حامدۃو مصلية  بہتر اور اولیٰ یہ ہے کہ حائضہ عورت میت کے پاس نہ بیٹھے ، میت والے گھر میں مزید پڑھیں

محرم اور غیر محرم رشتے

فتوی نمبر:862 سوال: محرم اور غیر محرم کون کون سے رشتے ہیں وضاحت کردیجیے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية محرم وہ رشتہ جس سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو خواہ اس کا تعلق نسب سے ہو جیسے والد ،بھائی ،بیٹا,چچا, ماموں. یا اس کا تعلق سسرالی رشتے سے ہو، جیسے مزید پڑھیں

قریبی رشتہ داروں کو فدیہ دینے کا حکم

زید اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے ان کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاھتا ہے اس نے حساب کتاب بھی کر لیا ہے، اب یہ رقم غریبوں کو دینا ضروری ہے یا کسی کو بھی ( بشمول میت کے اصول وفروع کو) بھی دی جاسکتی ہے؟ بکر کہتا ہے مزید پڑھیں

رشتہ داروں کے حقوق

سبق نمبر :1 حسن سلوک  کی اہمیت: قرآن کریم اور احادیث نبویہ میں  والدین کے  ساتھ حسن سلوک کے بعد قریبی رشتہ داروں کے حقوق کی ادائیگی پر بھی بہت زور دیا گیا ہے، اور  ان رشتوں کا  نبھانا ہی صلہ  رحمی  کہلاتا ہے، سورہ نساء میں ہے: {وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ} [النساء: مزید پڑھیں