روزے قضا کرنا

فتویٰ نمبر:3020 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مسئلہ یہ ہے کہ میری امی کی عمر چھیالیس سال ہے انہوں نے کبھی بھی قضا روزے نہیں رکھے، جو رمضان میں قضا ہو جاتے ہیں۔ تقریبا ایک سو اسی {۱۸۰} روزے قضا ہوئے ہیں۔ وہ روزے اتنی آسانی سے نہیں رکھ سکتیں۔ کیا فدیہ دے دیں؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں

کسی کے گھر میں نہ جانے کی قسم کھانا

فتویٰ نمبر:1068 سوال؟السلام علیکم!(1)خدا کی قسم ٹورنے کا کفارہ بتا دیں۔ تنقیح:کن الفاظ کے ساتھ قسم کھائی تھی؟ جواب تنقیح:خدا کی قسم میں آپ کے گھر نہیں آؤں گی۔(2)ایک ہی موقع پر دو مرتبہ یہ الفاظ کہے۔ الجواب بعون الملک الوھاب (1)قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس محتاجوں کو دو دفعہ (صبح شام)کھانا کھلا مزید پڑھیں

افطار کا وقت

گذشتہ روز ایک مجہول شخص کی ویڈیو موصول ہوئی جس میں اس شخص نے افطار کے وقت پر اشکال ظاہر کیا تھا اور قرآنی آیات اور احادیث نبویہ سے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ غروب آفتاب کے وقت إفطار کرنا سنت اور شریعت کے خلاف ہے اور آپ علیہ السلام مزید پڑھیں

پورے سال میں کتنے دن کے روزے رکھنا منع ہے

سوال:  پورے سال  میں کتنے  دن کے  روزے رکھنا منع  ہے ؟ فتویٰ نمبر:37  جواب : پورے سال  میں پانچ  دن کے  روزے  رکھنا  منع  ہے ۔ ایک  روزہ  عید الفطر  کے دن کا۔ اور  ایک  بکرا  عید کے  دن کا اور اسکے  بعد کے تین   دن تک  کے روزے  رکھنا منع  ہے۔ قال  رسول مزید پڑھیں