منگنی میں انگوٹھی پہنانے یا دینے کا شرعی حکم

سوال:السلام علیکم منگنی میں انگوٹھی پہنانے کا کیا حکم ہے۔۔۔یا صرف انگوٹھی دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته واضح رہے کہ شرعاً منگنی کا مقصد مستقبل میں نکاح کا پختہ وعدہ کرنا ہوتا ہے،اگر منگنی کو لازم اور سنت سمجھ کر نہ کیا جائے تو چند شرائط مزید پڑھیں

عورت کا محرم کے ساتھ الگ گاڑی میں سفر کرنا

سوال : سفر میں دو تین گاڑیاں ساتھ ہوں، محرم ساتھ ہو لیکن الگ گاڑی میں ہو، تو کیا اس طرح سفر کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عورت کا تنہا شرعی سفر (سوا ستتر کلو میٹر)کرنا جائز نہیں، البتہ اگر محرم ساتھ ہو، گو وہ دوسری گاڑی میں ہو اور مزید پڑھیں

مطلقہ عورت کی کفالت اور معاملات میں اختیار کا حکم

سوال: طلاق یافتہ عورت کی کفالت کس کے ذمہ ہے اور ایسی عورت کس حد تک اور کن معاملات میں خود مختار ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب! 1.واضح رہے کہ مطلقہ عورت کے نفقہ کی ذمہ داری اس کے والد پر ہے۔اگر والد نہ ہوں تو پھر نفقہ دوسرے محرم رشتہ داروں کے ذمہ ہوگا۔ مزید پڑھیں

بالوں کا جوڑا سر کے اوپر بنانے کا حکم

سوال:1:اگر عورت بال سر کے اوپر اونٹ کی کوہان کی طرح باندھیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ 2:اور اگر گھر میں محرم ہو تو بالوں کو چوٹی پر باندھناجائز ہے؟ جواب: دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ فرمائیں۔ 1: عورت کےلیے بالوں کو جمع کرکے سر کے اوپر جوڑا باندھنا جائز نہیں۔حدیث مبارک میں مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد اُسے چھونے یا دیکھنے یا غسل دینے کا کیا حکم ہے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں نے سنا ہےکہ بیوی اور شوہر کا نکاح مرنے کے بعد ٹوٹ جاتاہے اور وہ ایک دوسرے کے لیے نا محرم ہو جاتے ہیں۔ اگر شوہر کا انتقال ہو گیا تو بیوی میت کے پاس بیٹھ نہیں سکتی نہ اُسے ہاتھ لگا مزید پڑھیں

بچیوں کا غیر مسلم سے سوئمنگ کلاس لینا

سوال: مجھے ایک پرسنل مشورہ کرنا تھا میری ایک نو سال کی بیٹی ہے جو غیر مسلم مرد سے سوئمنگ کی کلاس لے رہی ہے کیا اس کی گنجائش ہے ؟ ابھی نابالغ ہے کیونکہ خواتین اتنا اچھا نہیں سکھا رہی تھیں۔ الجواب بعون الملک الوھاب 9 سال کی بچی چونکہ قریب البلوغ ہوتی ہے، مزید پڑھیں

محرم میں کھانا رشتہ داروں میں تقسیم کرنا

سوال:کیا محرم کے دن کھانا بنوا کر رشتہ داروں میں بانٹنا صحیح ہے؟ جواب: خاص محرم کے مہینے میں کھانا بنوا کر بانٹنے کو ضروری سمجھنا اور اس کا التزام کرنا شریعت سے ثابت نہیں ہے۔لہذا اس سے اجتناب لازم ہے،البتہ اگر کوئی عاشورا(دس محرم)والے دن حدیث کی بنا پر دستر خوان وسیع کرنے کی مزید پڑھیں

حج بدل کےلیے خاتون کو بھیجنا

سوال:حج بدل کے لیے کسی خاتون کو بھیجنا شرعا کیسا ہے کیا اس صورت میں حج بدل ادا ہوجائے گا؟ سائل: کامران ظفر ﷽ الجواب  حامدا ومصلیا حج بدل  کے لیے  خاتون کو بھیجنا  (جبکہ خاتون کے ساتھ محرم بھی ہو) جائز ہے  ۔حج بدل ادا ہوجائے گا۔البتہ مرد سے حج بدل ادا کروانا  بہترہے۔ مزید پڑھیں

ربیبہ اور گود لی ہوئی بچی کا محرم اور نامحرم ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۸﴾ سوال:-      (1)  ایک شخص نے ایک بیوہ عورت سے شادی کی ۔۔ اس عورت کی دو بیٹیاں ہیں،پہلے خاوند سے،اب وہ لڑکیاں اس شخص کی کفالت میں ہیں ،کیا وہ لڑکیاں اس شخص سے پردہ کریں گی ؟ ( 2) اگر کوئی شخص کسی شیرخوار بچی کو گود مزید پڑھیں