تصویر والے کمرے میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:2042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر دیوار پر مور والی گھڑی ہو تو کیا نماز ہوجاۓ گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جہاں کسی جاندار کی تصویر یا مجسمہ موجود ہو شرعا گناہ اور مکروہ ہے۔ یہ کراہت اس صورت میں شدید ہوجاتی ہے جب یہ تصویر نمازی کے سامنے مزید پڑھیں

غسل میں کان کے سوراخ میں پانی پہنچانا

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! حیض یا جنابت کے غسل میں کانوں میں موجود بالیوں کو ہلادینا ہی کافی ہے یا پھر سوراخ میں سے پانی گزارنا فرض ہے؟اور اگر کافی عرصے سے کانوں میں کچھ نہ ڈالا ہو پر سوراخ بند نہ ہوں تو کیا اس صورت میں بھی غسل کرتے مزید پڑھیں

کان کٹے جانور کی قربانی کا حکم

فتویٰ نمبر:800 سوال: اگر جانور کا کان تھوڑا سا کنارے سے کٹا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر کان تھوڑا بہت کٹا ہے تو اُس کی قربانی درست ہے، لیکن اگر کان کا اکثر حصہ کٹ گیا ہے، تو اُس کی قربانی درست نہ ہوگی۔ جو صورت آپ نے مزید پڑھیں

روزہ اور جدید میڈیکل مسائل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:143 برائے ڈاکٹر حکیم ، میڈیکل اسٹور اور مریض حضرات ) محترم ومکرم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! روزہ کے حوالے سے یہ چند جدید میڈیکل مسائل ہیں جو آپ کی خدمت میں  پیش ہیں تاکہ آپ کے علم میں رہے کہ کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے اور مزید پڑھیں

وضومیں سنت چھوٹ جانے کی صورت میں وضو کا حکم

 السوال:وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوگا یا نہیں. سائل:محمد احمد فتویٰ نمبر:286  الجواب حامدةو مصلية وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوجائےگا۔ کیونکہ سنت چھوڑ دینے سے وضو میں کوئی فرق نہیں آتا، البتہ سنت چھوڑنے کی عادت بنانی نہیں چاہیے۔سنت چھوڑنے کی عادت سخت گناہ کی بات ہے۔ “قال مزید پڑھیں

اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت

“درس نمبردو” 4۔اولاد کا نیک ہونا صدقہ جاریہ ہے: جس طرح اولاد کی تربیت میں کوتا ہی کرنا انسان کی آخرت میں پکڑ کا سبب ہے ،اسی طرح اگر اولاد کی اچھی تربیت کی ،اس کو نیک بنایا  تو یہ  مرنے کے بعد انسان کے لیے صدقہ جاریہ  ہے،حدیث شریف میں ہے:جب انسان مرجاتا ہے مزید پڑھیں

نماز میں سر (آہستہ آواز میں قراءت) کی مقدار

سوال:منفرد کی نماز میں قرات کرتے ہوئے سر کی مقدار کیا ہونی چاہیے جس سے نماز درست ہو. آیا اتنی آواز ہو کہ اپنے کانوں کو آواز سنائی دے، یا فقط ہونٹ ہلا لینا کافی ہوگا اگرچہ کچه آواز نا نکلے ؟ فتویٰ نمبر:224 الجواب باسم ملھم الصواب. اگر اتنا آہستہ پڑھا کہ حروف تو مزید پڑھیں

سورة المؤمنون کی آخری آیات 

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے روایت کیا ہے کہ ان کا گزر ایک ایسے بیمار سے ہوا جو سخت امراض میں مبتلا تھا، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے اسکے کان میں سورہ مومنوں کی آیتیں افحسبتم سے آخر تک پڑھ دی، وہ اسی وقت اچھا ہوگیا. رسول الله صلی الله مزید پڑھیں

عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے

فتویٰ نمبر:423 سوال: عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے؟ جواب:محرم رشتہ داروں کے سامنے سر، بال، گردن، کان، بازو، ہاتھ، پاؤں، پنڈلی، چہرہ اور گردن سے متصل سینہ کا اوپری حصہ کھولنے کی گنجائش ہے لیکن یہ اجازت بھی اس وقت ہے جب فتنے کا اندیشہ نہ ہو، چہرہ اور ہاتھ پاؤں کے مزید پڑھیں