آپﷺکی وفات کی صحیح تاریخ

فتویٰ نمبر:2012 سوال: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی صحیح تاریخ کیا ہے؟  والسلام سائل کا نام:عبداللہ  پتا:اسلام آباد الجواب حامداو مصليا آپﷺنے ۱۱ہجری ماہ ربیع الاول میں پیر کے دن وفات پائی، اتنی بات تو متفق علیہ ہے، جیسا کہ صحیح بخاری میں روایت ہے: قال لہا:فی ای یوم توفی رسول مزید پڑھیں

رخصتی سے پہلے تین طلاق کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:893 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اس مسئلے کہ بارے میں کہ خالد محمود ولد بابو اللطیف نے اپنی منکوحہ قرۃ العین دختر محمد یوسف جس کو نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ہی کہا کہ میں اپنی منکوحہ کو زوجیت سے الگ کرتا ہوں اور طلاق۔طلاق۔طلاق دیتا ہوں۔ مزید پڑھیں

طہرمتحلل کےبارےمیں امام حسن بن زیاد کےقول پرفتویٰ

بسم الله الرحمن الرحيم بخدمت جناب حضرت مولانامفتی محمود اشرف عثمانی صاحب و مفتی عبد المنان صاحب جامعہ دار العلوم کراچی، الله تعالی آپ حضرات کی تمام دینی خدمات کو قبول فرمائے، اور ہر طرح کی عافیت نصیب فرمائے۔ آمین آپ کی خدمت میں ایک خاتون کا مسئلہ پیش کر رہی ہوں ،یہ صرف ان مزید پڑھیں

کتب کرائے پردینےکاحکم

محترم جناب مفتی صاحب دارالافتاہءجامعہ دار العلوم کراچی السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ درج ذیل مسائل میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے، امید ہے کہ تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں گے۔ ۱۔ بعض کمپنیوں میں ہر سال چند ملازمین کو حج پر بھیجنے کی ترتیب ہوتی ہے، یعنی کمپنی اپنی طرف سے ملازمین کو حج مزید پڑھیں

عید میلادالنبی منانا 

سوال: مفتیان کرام سے سے عرض ہے کہ مروجہ عید میلادالنبی ﷺ منانا شرعا کیساہے ؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں  الجواب حامداومصلیا ً  آنحضرت ﷺ کی سیرت کا تذکرہ تمام مسلمانوں کے لیے موجب خیر اور باعث فخر وسعادت ہے لیکن شریعت نے ہر کام اور عبادت کے لیے کچھ حدود وقواعد مقرر کیے ہیں مزید پڑھیں

زبردستی ہونے تک

تحریر: ڈاکٹرعبدالقدیر خان  پچھلے دنوں سندھ اسمبلی نے ایک قانون پاس کیاہے جس کی رو سے 18سال سے کم افراد کو زبردستی تبدیلی مذہب ایک جرم قراردیا گیا ہے۔قانون تو اچھا ہے لیکن 18 سال کی عمر کا تعین کرنا ناقابل فہم ہے۔یورپ میں (جس کی ہماری ذہنیت غلام ہے ) 12 سال سے  لیکر مزید پڑھیں

تحریرمیں طلاق سے طلاق ہوجاتی ہے تاریخ و گواہوں کی ضرورت نہیں

فتویٰ نمبر:757 سوال :جناب ماموں جان السلام علیکم ! بعد عرض یہ ہے آپ نے میرے گھر میں صلح کرائی اور میری بیوی نے پھر میرے ساتھ جھگڑا کیا ۔ لہذا اب میں حاضر دماغ ہو کہ اپنی بیوی سلیمہ ولد عرفان کو “طلاق ،طلاق ، طلاق “دیتا ہوں ۔ فقط :محمد زاہد ولد اکرم یہ مزید پڑھیں