سری نمازوں میں مقتدی کا دل میں قرات کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ :آیا احناف کے نزدیک سری نمازوں میں امام کے پیچھے دل میں قراءت کرنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:305 الجواب حامدةومصلیة: احناف کے نزدیک مقتدی کا امام کےپیچھے خاموش رہناضروری ہے،خواہ جہری نمازہویاسری ، زبان سے قراءت کی اجازت نہیں،البتہ دل ہی دل میں مزید پڑھیں

دہ در دہ حوض کا حکم

مساجد کا احاطہ کشادہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات بندر کتا وغیرہ حوض میں گر کر تیر تے ہیں، کبھی پانچ چار بندر حوض میں چہرہ اور ہاتھ اور زبان داخل کر کے پانی پیتے ہیں اگرچہ حوض بڑا ہے اور دہ در دہ ہے ؟ کیا اس حوض سے وضوء کرنا درست ہے مزید پڑھیں

غسل کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

کیا غسل کرتے وقت بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  غسل شروع کرنے سے پہلے کام کی ابتداء کی نیت سے زبان سے بسم اللہ پڑھنا سنت ہے.  بشرطیکہ غسل خانے میں داخل ہونے سے پہلے پڑھے.  اور اگر غسل خانے میں داخل ہونے کے بعد خیال آیا تو کپڑے اتارنے سے پہلے دل مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت کی بابت اہم فتاوی

(قسط نمبر 1) اس  دنیا میں آئے دن انقلاب وقوع پذیر ہورہے ہیں، یہی اس دنیا کا حسن بھی ہے اور یہی اس کی بے ثباتی کی دلیل بھی  یہاں کے تغیر وتبدل بتاتے ہیں کائنات میں جب بھی کچھ ترقی ہوگی تب کچھ نہ کچھ فنا ہوگا اور کچھ نیا وجود میں آئے گا  مزید پڑھیں

منہ کے چھالوں کا علاج

🍌کیلا : زبان پر چھالے ہوجائیں تو ایک کیلا دہی کے ساتھ صبح سویرے کھائیں۔ 🍇شہتوت : چھالوں میں شہتوت کا شربت ایک چمچ ایک کپ پانی میں ملا کر غرارے کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ دھنیا : پسا ہوا دھنیا چھالوں پر لگانے سے فائدہ ہوتا ہے۔ ثابت دھنیا پانی پر ابال کر غرارے مزید پڑھیں

نہار منہ پانی پینے سے متعلق روایت کی تحقیق

نہار منہ پانی پينے سے متعلق جوروايت آج  کل زبان زد عام ہے اس کی تحقيق مطلوب ہے براہ کرم تحقيق عنايت فرمائيں الجواب  : کتب حدیث میں نہار منہ پانی پینے کے بارے میں مندرجہ ذیل روایات ہیں : ‏(1) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم مزید پڑھیں

قرآن تجوید سے نہ پڑھے تو کیا گنہگار ہوگا

سوال :اگر قرآن   پاک پڑھتے  ہوئے کوئی ایسی   غلطی  ہوجائے  کہ مطلب  کلمہ  کفر  بن جائے   تو درج ذیل  صورتوں   میں پڑھنے  والا کافر  ہوجائیگا  کہ نہیں۔  ٭ اگر کوئی   حافظ  زبانی  قرآن پاک  پڑھ رہا ہو تو  زبانی   پڑھنے کی وجہ سے  ایسی غلطی  ہوجائے   ؟ ایسی صورت  میں اگر  وہ فوراًتصحیح کرے یا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البلد

اس سورت کا موضوع انسان کی سعادت اور شقاوت ہے،سورت کی ابتداء میں اللہ نے تین قسمیں کھاکر فرمایا ہے کہ ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے یعنی اس کی زندگی محنت ومشقت اور جفا کشی سے عبارت ہے کبھی فقر وفاقہ کبھی بیماری اور دکھ،کبھی حوادث اور آلام پھر بڑھاپا مزید پڑھیں

طلاق رجعی

سوال: طلاق رجعی کسے کہتے ہیں ؟ جواب : طلاق رجعی اس طلاق کو کہتے ہیں جس سے عدت گزرنے سے پہلے رجوع کرسکیں طلاق رجعی کے الفاظ یہ ہیں طلاق دی ، چھوڑ دیا وغیرہ اس کا حکم یہ ہے کہ اس دن کے بعد بیوی کو تین ماہواری گزرنے سے پہلے اگر زبان مزید پڑھیں