بلی کو مارنے کا حکم

سوال: اگر بلی کا گھر میں  بہت آناجانا ہواور وہ کبھی کپڑے اور کبھی جگہ ناپاک کردے اور بلی کو مارنے کا حکم نہیں ہے اس صورت میں کیاکیاجائے ؟ الجواب حامدا و مصلیا سوال میں کسی بھی حالت میں بلیوں کو نہ مارنے کے حوالے سے جو بات ذکر کی گئی ہے وہ درست مزید پڑھیں

جیلیٹن ملی اشیاء کا کھانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماٰ کرام  اس مسئلہ کے بارے میں   1۔ جن   اشیاء  کے اندر  جیلیٹن ہو ( Geletin )  اسے کھانا  جائز  ہے ؟  اور اگر ناجائز ہے تو کس بناء پر  ؟  جواب:  ہماری معلومات کے مطابق ” جلاٹین”  جانوروں کی کھال ، ہڈی   وغیرہ  اور پودوں  سے حاصل   کردہ ایک مزید پڑھیں

قربانی کی تاریخ

قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود نوع انسانی کی۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نے قربانی کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے۔ محمد فرید وجدی کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے ایک مذبح بنایا تھا جس میں وہ بہت سارے حیوانات اﷲ پاک کے مزید پڑھیں

قربانی کی دُعائیں

(١)    جانور کو لٹانے کے بعد قبلہ رُخ ہو کر یہ دُعا ٰپڑھیں: اِنِّی وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفاً وَمَا اَنَا مِنَ المُشْرِکِیْنَ اِنَّ صَلَاتیِْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ لاَ شَرِیْکَ لَہ’ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ (٢)    ذبح کرتے وقت یہ پڑھیں: بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ (٣)     ذبح کے بعدیہ مزید پڑھیں

قربانی قدم بقدم

    جانور خریدنے سے پہلے:  1  حلال رقم کا بندوبست کریں۔  2   اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔   3   نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4  حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں

قربانی ہماری بقاء

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم،  امّابعد!  وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلْنَا مَنْسَکًا لِّیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلٰی مَا رَزَقَھُمْ  مِّنْ  م  بَھِیْمَۃِ  الْاَنْعَامِ ط فَاِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِد’‘ فَلَہٗٓ اَسْلِمُوْا ط وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِیْن                                        (سورۃ الحج : آیت ۳۴،پارہ ۱۷) قربانی کا طریقہ ہر نبی کو دیا گیا:                       میرے محترم دوستو اور بزرگو ! اللہ نے ہمیں اپنے مزید پڑھیں