تعارف سورۃ قریش

اس سورت میں اللہ نے اپنے دوبڑے احسانات بیان فرمائے ہیں ،پہلا یہ کہ قریش بلا خوف وخطر گرمیوں میں شام کی طرف اور سردیوں میں یمن کی طرف تجارتی سفر کیا کرتے تھے ،اور یہ تجارتی سفر ان کا بہت بڑا ذریعۂ معاش تھے،دوسرا احسان یہ کہ انہیں بلد حرام میں امن اطمینان اور مزید پڑھیں

من تشبه بقوم فھو ا منھم کا مفہوم جانیے

سوال:من تشبه بقوم فھو ا منھم..جس قوم کی مشابھت کیا قیامت میں ان میں ھی شمار ھوگا… جو حدیث ھے .وه عقاید کیلیے یا ظاھری شکل و صورت .رھن سھن کے طریقے .شادی وغیره کے تقریبات کیلئےھے؟ اور آپ صلی الله علیه وسلم نے یه کس موقع پر ارشاد فرمایا تھا؟؟ جواب:شریعت مطہرہ مسلم وغیر مزید پڑھیں

جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی اور عوتوں کو۔۔۔۔۔

سوال: جنت میں میں مردوں کو حوریں ملیں گی لیکن عورتوں کے لیے کیا حکم ہے ؟ جواب:اس میں چند اقوال ہیں 1- عورتوں کو جنت میں غلمان یعنی لڑکے ہونگے چھوٹی عمر کے اور وہ انتہائی خوبصورت لولو مکنون ہونگے لیکن یہ تعلق قائم کرنے کی خاطر نہیں ہونگے بلکہ یہ خادم ہونگے اور مزید پڑھیں

نامحرم کو سلام کرنا

سوال: کیانامحرم کو سلام کرناچاہیے؟ جواب:اجنبی مرد اور عورت کے لیے ایک دوسرے کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا جائز نہیں ہے – اگر کسی نے سلام کیا تو دوسرا دل میں جواب دے آواز سے نہ دے- البتہ اگر ضرورت سے بات کرنے کی نوبت آئے تو سلام و رد سلام کی مزید پڑھیں

دوران نماز فون بند کرنا

سوال:فرض نماز کی اندر اگر فون آجائے توکیاکیاجائے؟ جواب:اوّلاً تونماز کیلئےمسجد جاتے وقت موبائل فون بند کرنے کا اہتمام کرنا چاہئےورنہ کم ازکم موبائل فون کی گھنٹی بند کردینی چاہئے تاکہ دورانِ نماز گھنٹی بجنے سےکوئی خلل واقع نہ ہو،لیکن اگر اہتمام کے باوجودکبھی غلطی سے یا بھولے سےگھنٹی بندنہ کرسکیں اور دورانِ نمازگھنٹی بجنے مزید پڑھیں

کیا غسل کرنے سے وضو ہوجاتا ہے

سوال:اگر کوئی بندہ غسل کرے تو اس غسل میں نماز پڑھ سکتاہے یعنی وضو نہیں کیا؟ جواب:گر غسلِ جنابت ہواور غسل کے فرائض بھی صحیح طریقہ سے ادا کیے گئے ہوں تو اُس سے طہارت حاصل ہوجاتی ہے اس کے بعد علیحدہ سے وضو کی ضرورت نہیں ، اور اگر غسلِ جنابت نہ ہو تو مزید پڑھیں

گھوڑے کا گوشت فروخت کرنا

سوال:ایک قصاب گھوڑے  کا گوشت فروخت کرنے کیلئےآیا کیا ہم اس گوشت کو خریدسکتے ہیں اور علاقےمیں مرغی اور گائے  کا گوشت بھی موجودہے؟ جواب:فقہاء احناف رحمہم اللہ کے نزدیک گھوڑے کا گوشت مکروہِ تنزیہی ہےاور جان بوجھ کر کسی مکروہ کا ارتکاب چاہے وہ تنزیہی ہی کیوں نہ ہو اچھا نہیں خصوصا جب کہ دیگر مزید پڑھیں

داڑھی رکھنے کی مقدار

سوال:داڑھی ایک مشت یعنی اپنے ہاتھ کے قبضہ برابر رکھنا واجب ہے ؟اور جو قبضہ کو نہ مانے تو اسکے متعلق کیاحکم ہے ؟ جواب:متعدد احادیث مبارکہ میں داڑھی بڑھانے کا تاکیدی حکم دیا گیا ہے ،ان احادیث کی روشنی میں متعدد محدثین عظام اور فقھاء کرام رحمہم اللہ تعالی نے داڑھی رکھنے کو سنت مؤکدہ مزید پڑھیں

فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنا

سوال:فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھناکسی حدیث سے ثابت ہے ؟ فتویٰ نمبر:107 جواب:فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی عادت بنانا نہ صرف جائزبلکہ مستحب ہے جس پر حدیث شریف میں فضیلت وارد ہوئی ہےجیسا کہ ایک حدیث شریف میں مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «من مزید پڑھیں