ساسجیز کا حکم

سوال: کیا ساسجیز (sausages)حلال ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب حلال جانور جو شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا، اس کے گوشت سے بنائے گئے ساسجیز کا کھانا حلال ہے ؛تاہم غیر مسلم ممالک میں تیار ہونے والے ساسجیز کا معلوم نہیں کہ حلال ہیں یا حرام،لہذا اگر مسلمانوں کےمعتبر حلال تصدیقی ادارے سے یا کسی مزید پڑھیں

جس مرغی کو کتے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرنا ۔

سوال: میری مرغی کو ایک کتے نے کاٹ لیا لیکن وہ مری نہیں اسے ذبح کرلیا گیا ۔کیا اسے کھایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اس مرغی کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ،وہ حلال ہے۔ البتہ کھانے سے پہلے اچھی طرح اطمینان کرلیا جاۓ کہ مرغی کا گوشت مزید پڑھیں

جیلاٹن ملی دوا کا حکم

سوال : مجھے مائگرین سر درد کے لیے 80 ملی گرام پروپرانولول دی ہے جس میں جیلٹن ہے۔ یہ دوائی سارا دن آہستہ آہستہ بدن میں شامل ہو کر اثر کرتی رہتی ہے۔ بار بار نہیں لینی پڑتی۔ پاکستان میں indrol کے نام اس کی قسم ملتی ہے جو فورا خون میں شامل ہوجاتی ہے مزید پڑھیں

عقیقے کے جانور سے متعلق چند مسائل

سوال:السلام عليكم! عقیقہ کے حوالے سے چند مسائل معلوم کرنے تھے: 1۔ یہ کہ لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ایک ساتھ ہی ذبح کرنا ضروری ہیں یا کچھ دن کے وقفے سے بھی کر سکتے ہیں؟ 2۔ اس کی کھال کا کیا کرنا چاہیے کسی غریب کو صدقہ، یا مدرسے میں یا کچھ اور مزید پڑھیں

قربانی کی گائے میں دو حصے عقیقے کے رکھنا

سوال:السلام عليكم!لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کرنا یعنی دو بکرے ذبح کرنا سنت ہے۔کیا بکرے کے بجائے گائے میں سے دو حصے کرسکتے ہیں؟ اور کیا یہ عقیقہ بقر عید میں واجب قربانی کے ساتھ ہوسکتا ہے صرف نیت کرنے سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! 1. لڑکے کے عقیقے میں مزید پڑھیں

اگر عقیقہ نہ کر سکیں تو کوئی حرج تو نہیں

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عقیقہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟یہ واجب ہے یا سنت ہےاگر والد مقروض ہوں اور عقیقہ نہ کریں تو کوئی حرج تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب شرعی اصطلاح میں نومولود بچے کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں،چودھویں یا اکیسویں دن جو جانور ذبح کیا جاتاہے اُسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا مزید پڑھیں

 پرندوں کے سامنے کپڑے بدلنا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ باجی کیا پرندوں کے سامنے کپڑے بدلنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ کپڑے اگر ایسے جگہ پر بدلے جائیں جہاں پرندے یا دوسرے جانور موجود ہوں ،مگر کسی غیر کی نگاہ نہیں پڑ سکتی تو اس میں کوئی حرج مزید پڑھیں

حلالہ جانور کس کو کہتےہیں؟

سوال:جلالہ جانور کس جانور کو کہتے ہیں؟ تنقیح : کیا آپ لفظ ‘ جلالہ ‘ کا مطلب پوچھنا چاہتے ہیں یا جلالہ کے گوشت کو پاک کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں ؟ جواب تنقیح : جلالہ جانور کا مطلب بھی بتا دیں اور اس کے گوشت کو پاک کرنے کا طریقہ بھی۔ جواب : مزید پڑھیں

صدقے میں جان کا بدلہ جان(جانور کے ذبح) سےدینا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ السلام علیکم باجی! آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا ہے کیا جان کے بدلے میں جان کا صدقہ دے سکتے ہیں مثلا بکری یا مرغی وغیرہ آپ اس مسئلہ کی رہنمائی فرما دیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ”اللہ کی راہ میں ،اللہ کی رضا کے لیے کوئی چیز خرچ کرنا مزید پڑھیں

جانور ذبح کرنےکی نیت کی لیکن کیااب جانور کی قیمت دے سکتاہے؟

سوال:السلام علیکم! کسی نے اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنے کا کہا، لیکن اب وہ کسی ضرورت مند کو پیسے دینا چاہتا ہے، تو کیا جانور بیچ کر مدد کر سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! جی، جانور بیچ کر اس کی قیمت ضرورت مند کو دے سکتا ہے الجوہرة النیرہ میں مزید پڑھیں