محرم الحرام میں 113 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سے پورا سال اچھا گزرتاہے ا س کی کیا حقیقت ہے؟ جواب: محرم الحرام کی پہلی تاریخ کو جو لوگ 113 مرتبہ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے اس بارے میں ” جواھر مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
قنوتِ نازلہ کا حکم اور ادائیگی کا طریقہ
مفتی محمد راشد ڈسکوی رفیق شعبہ تصنیف وتالیف واستاذجامعہ فاروقیہ کراچی موجودہ زمانے میں قتل وغارت گری اتنی زیادہ عام ہو چکی ہے کہ سرکارِ دو عالم صلی الله علیہ وسلم کا وہ ارشاد روزِ روشن کی طرح واضح ہو کر سامنے آجاتاہے کہ آں جناب صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”والذي نفسي مزید پڑھیں
قربانی چوتھاسبق
قربانی کے اسباق چوتھا اور آخری سبق قربانی کےضروری مسائل (مفتی) محمدانس عبدالرحیم دارالافتاء جامعۃ السعیدکراچی پاکستان جن جانوروں کی قربانی درست نہیں: (1) حادثاتی طورپر ایک سینگ یا دونوں سینگ جڑ سے اس طرح ٹوٹ گئے ہوں کہ اس کا اثر دماغ تک پہنچ گیا ہو۔ (2) پیدائشی طور پر دونوں یا ایک کان مزید پڑھیں
قربانی تیسرا سبق
قربانی کے اسباق تیسرا سبق: قربانی کی شرائط (مفتی) محمدانس عبدالرحیم دارالافتاء جامعۃ السعیدکراچی پاکستان اس سبق میں ہم قربانی کی شرائط پڑھیں گے۔شرط کا مطلب یہ ہے کہ اس کا خیال نہ رکھا گیاتوقربانی نہیں ہوگی۔ان شرائط میں سے کچھ کا تعلق قربانی کرنے والے سے ہے ،کچھ کا دست رکھنے والےسے،کچھ کا جانور مزید پڑھیں
قربانی دوسرا سبق
قربانی کے اسباق دوسرا سبق: قربانی کس پرواجب ہے؟ (مفتی) محمدانس عبدالرحیم دارالافتاء جامعۃ السعیدکراچی پاکستان 💢پہلےقربانی کے کچھ فضائل اور قربانی نہ کرنے پر کیا وبال آیا ہے یہ سمجھ لیں، پھر آگے بات بڑھاتے ہیں! قربانی کے فضائل: دواحادیث ہیں ،انہیں ٹکڑوں کی صورت میں بیان کیاجارہا ہے ؛تاکہ ہر نکتے کی اہمیت مزید پڑھیں
قربانی پہلا سبق
قربانی کے اسباق پہلا سبق: قربانی عقل ونقل کے آئینے میں (مفتی) محمدانس عبدالرحیم دارالافتاء جامعۃ السعیدکراچی پاکستان قربانی کی تاریخ: قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود انسان کی ۔حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نےبارگاہِ خداوندی میں قربانی پیش کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے مزید پڑھیں
قربانی قدم بقدم
جانور خریدنے سے پہلے: 1 حلال رقم کا بندوبست کریں۔ 2 اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔ 3 نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4 حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں
حج تیرہواں سبق
حج اسباق خواتین کا حج تحریر: (مفتی)محمدانس عبدالرحیم عورتیں بھی مردوں کی طرح حج کریں۔البتہ عورتوں کے حج کے حوالے سے کچھ اہم مسائل ہیں جن کو ذکر کرنا ضروری ہے: (1) عورت محرم کے بغیر حج نہیں کرسکتی ۔ قدیم تحقیق اور فتوی یہی ہے تاہم موجودہ پرامن حالات میں جبکہ ہوائی جہاز کا مزید پڑھیں
نئے تعلیمی نظام کی ضرورت
کالم: مولانا زاہد الراشدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے عصری تعلیم کے ادارے ’’حرا فاؤنڈیشن سکول‘‘ کی ایک تقریب کی رپورٹ اخبارات میں نظر سے گزری جو سکول کے 31 حفاظ قرآن کریم کی دستار بندی کے حوالہ سے منعقد ہوئی۔ اس میں حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی اور مولانا مفتی مزید پڑھیں
حج بارہواں سبق
حج اسباق احرام کی پابندیاں تحریر: (مفتی) انس عبدالرحیم احرام تکبیر تحریمہ کی طرح ہے۔ جس طرح نماز کے لیے تکبیر تحریمہ کہنے سے بہت سی چیزیں ناجائز ہوجاتی ہیں، حج کے لیے احرام باندھنے سے بھی بہت ساری چیزیں ناجائز ہوجاتی ہیں ۔ پابندیاں یہ ہیں: ۱۔ عطریات اورخوشبودارچیزیں استعمال نہیں کر سکتے۔ یہ مزید پڑھیں