اہان نام رکھنا

سوال: Ahaan نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب سائل نے جس نام کا انگریزی تلفظ Ahaan لکھا ہے، اس کو اردو میں احان یا اہان تلفظ کیا جائے گا ۔ اگر سائل کی مراد احان ہے تو تلاش کے باوجود اس کے لغت میں کوئی معنی نہیں مل سکے۔ البتہ اَحَنَ اَحْناً کے مزید پڑھیں

تحقیق احادیث

سوال: 1 ۔ ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‘جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور مزید پڑھیں

مرحا نام رکھنا

سوال :السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لڑکی کا نام مِرحا رکھنا کیسا ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مِرْحا ( میم کےزیر اور ح کے بعد الف ) عربی قواعد کے اعتبار سے درست ‌نہیں ہے،البتہ مرحۃ ( میم کے کسرہ اور آخر میں گول تا کے ساتھ) تکبر ،اکڑ مزید پڑھیں

تحقیق احادیث

سوال: 1 ۔ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور میت مزید پڑھیں

ضوریز / زوریز نام کا حکم

سوال:ضوریز یا زوریز نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب “زوریز” زاء  کے ساتھ کا معنی باوجود تحقیق کے نہیں ملا۔ البتہ “ضَوْریْز”  نام رکھ سکتے ہیں کیوں کہ “ضوریز ”  مرکب ہے (ضَو ) اور (ریز) سے۔ضو  کا معنی ہے: روشنی۔ اور “ریز”  ریزدن سے ہے، ریزدن کا معنی ہے: تقسيم كرنا، پھینکنا۔ مزید پڑھیں

عبدالرافع کو رافع کہنا

سوال :السلام علیکم کیا رافع نام خالی لے سکتے ہیں یا اس کو عبدالرافع کہنا چاہیے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں” رافع“ ان ناموں میں سے نہیں ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور دوسروں کے لیے بھی اس مزید پڑھیں