سورہ ہود میں سائنس اور واقعات کا ذکر

سائنس:اللہ تعالی نے پہلے پانی کو پیدا کیا ،پھر اس پر اپنا عرش قائم کیا پھر زمین وآسمان کی تخلیق فرمائی۔{وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ } [هود: 7] واقعات:اس سورت میں حضرت نوح ،حضر ت ھود،حضر ت صالح، حضرت ابراھیم، حضرت لوط،حضرت شعیب اور حضرت موسی علیہم الصلوات مزید پڑھیں

تفسیر کی اقسام

تفسیر کی اقسام قرآن کریم کی تفسیرمتعدد دو پیرایوں میں کی گئی ہے:کہیں محدثانہ رنگ غالب ہےتوکہیں درایت وکلام کا۔کسی نے بلاغت قرآن کو ظاہر کرنے کا بیڑا اٹھایاہےتوکسی نےاحکام کی آیات کا۔کہیں قرآن کریم کی صرفی نحوی تراکیب پر کام ہوا ہےتو کہیں اس کے سائنسی انکشافات پر۔کسی نے مختصر تفسیر لکھی ہے تو مزید پڑھیں

سائنسی تحقیق، عصری علوم اور دینی مدارس

Scientific Research, Modern Education, and Madaris تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی گزشتہ دو صدیوں سے سائنسی ایجادات نے جتنی ترقی کی ہے وہ ہم سب کے سامنے روزِ روشن کی طرح عیاں ہے اوریہ سائنسی ایجادات ہمیں زندگی کے ہر شعبے میں نظر آتیں ہیں۔ سیٹلائٹ کی مدد سے زمین پر اناج کی مزید پڑھیں

سرسید احمد خان کے نظریات کیسے تھے ؟

سوال:سر سید احمد خان کے نظریات کیسے تھے؟ جواب: سر سید احمد خان کی ملی اور سیاسی خدمات سے انکار نہیں لیکن ان کے مذہبی نظریات ورجحانات سے آنکھیں نہیں چرائی جاسکتیں. سرسید سائنس اور مغرب سے اتنے مرعوب ہوگئے تھے کہ تمام وہ مذہبی اعتقادات جو ان کو جدیدیت اور سائنس سے متصادم نظر مزید پڑھیں

مسائل رمضان کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع 💎 صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر آپ کو سکھا رہا ہے روزوں کے فرض عین علوم! آئیے اور داخلہ لیں 10 روزہ رمضان کورس میں 🔸 عنوانات: 🔸 1⃣روزے کے طبی اور سائنسی فوائد 2⃣سحروافطار 3⃣کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے؟ 4⃣کن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟ 5⃣کن مزید پڑھیں

زمینیں سات ہیں

سوال:سات زمینوں سے کیا مراد ہے ؟ اگرزمینیں سات ہیں تو قرآن میں زمین کے لئے ہمیشہ واحد کا لفظ کیوں آیا ہے ؟ محمد بلال، لاہور- الجواب حامدۃ و مصلیۃ لفظ السمٰوٰات کو جمع اس لیے ذکر کیا کہ اس کے تمام اجزاء سے فائدہ حاصل ہوتا ہے، مثلاً: اس کے ستاروں اور سیاروں مزید پڑھیں

جنینیات (Embryology) کا سب سے بڑا سائنسدان کیسے مسلمان ہوا؟

ویسے تو سروے کرنے والے تمام عالمی ادارے اس بات پر متفق ہیں کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے۔ دین حنیف کی ٹھنڈی چھاؤں میں پناہ حاصل کرنے والوں میں زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے مردو خواتین شامل ہیں۔ مگر علوم و فنون کے مزید پڑھیں