موسیقی والی محفل میں شرکت کرنا

سوال:جس محفل میں میوزک ڈھول باجے گانے ان تمام ممنوعات کا اہتمام ہو وہاں جانا اور وہاں کا کھانا کیسا ہے؟مکروہ ہے حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت مطھر میں خوشی و غمی ہر طرح کے حالات کے لیے مستقل احکام دیے گئے ہیں، ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ان احکام کو مزید پڑھیں

اِزمہ اور لینہ نام رکھنا

سوال: میں نے ایک بچی کا نام اِزمہ اور دوسری کا لینہ رکھا۔ کیا یہ صحابیات کے ناموں میں سے ہیں؟میں نےازمہ نام “ہدیہ خواتین” میں صحابیات کے ناموں میں پڑھا،نیز” لینہ” کے معنی بھی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں!مذکورہ دونوں نام صحابیات کے ناموں میں سے ہیں۔ تاہم یاد رکھیے:”اِزمہ”نام الف مزید پڑھیں

ختم قرآن کے موقع پر اور حاجیوں کی آمد پر دعوت کرنا

سوال:میری ایک جاننے والی خاتون جن کا تعلق الھدی سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ختم قرآن پر دعوت کرنا اور حاجیوں کی دعوت کرنا بدعت ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ بدعت ایسے کام کو کہتے ہیں کہ جو قرآن و حدیث یا آثارِ صحابہ سے مزید پڑھیں

طاق یا جفت عدد میں چیز دینے کا حکم

سوال:لوگ اکثر کسی کو کوئی چیز پھل مٹھائی وغیرہ دیں تو اسے طاق عدد 3،5،7 میں نہیں دیتے کہتے ہیں کہ 2،4،6 یعنی جفت عدد میں دو۔اس کی دین میں کیا حیثیت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: اتنی بات تو حدیث سے ثابت ہے اور مستحب ہے کہ کسی بھی چیز کو استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

منگنی توڑنے کا حکم

سوال: السلام علیکم اگر لڑکا کسی لڑکی سے منگنی کرتا ہے اور منگنی کے بعد لڑکی کے ساتھ صحت کا کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے کوئی بڑا مسئلہ ہو جاتا ہے تو کیا لڑکا ایسا کر سکتا ہے کہ شادی ڈیلے کر دے یا پھر منگنی ہی ختم کر دے تو اس میں ہمارا دین مزید پڑھیں

 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا غار حراء میں عبادت کرنا

سوال: کیاآپ صلی اللہ علیہ وسلم بعثت سے پہلے غار حراء میں عبادت کے طور پر نماز پڑھا کرتے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بعثت سے پہلے غارِ حرا میں عبادت سے متعلق اہل علم کی بہت سی آرا ہیں: بعض کی رائے یہ کہ نبی کریم ﷺ نماز تو نہیں پڑھتے تھے،البتہ حضرت ابراہیم مزید پڑھیں

 رخصتی کے وقت دلہن کے سر پر قرآن رکھنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! لڑکی کی رخصتی کے وقت قرآن مجید آگے لے کر جانے کی رسم ہے اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کے رخصتی کے وقت دلہن کے آگے یا اس کے سر پر قرآن پکڑ کر لے جانا محض ایک دنیاوی رسم ہے، اس کی شرعا مزید پڑھیں

تحقیق حدیث

السلام عليكم! یہ حدیث صحیح ہے کیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نوجوان سے ارشاد فرمایا: ” تم پر واجب ہے کہ مذہب پر عمل پیرا شریک حیات کا انتخاب کرو”۔ (وسائل الشیعہ، جلد 14 صفحہ 30) جواب : وعلیکم السلام! انہی الفاظ کے ساتھ یہ حدیث اہل سنت کی کتب حدیث مزید پڑھیں

ہندؤوں کے گھر کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته!  ہمارے پڑوس میں کافی ہندو رہتے ہیں۔اگر وہ ہمارے گھر کچھ کھانے پینے کے لیے بھیجیں تو کیا ہم کھا سکتے ہیں؟ نیز ان سے دوستی رکھنا کیسا ہے؟کیونکہ ایک ہی بلڈنگ میں رہتے ہیں تو اترتے چڑھتے ملاقات ہوتی رہتی ہے۔۔تفصیلا جواب مزید پڑھیں