بازار میں عورتوں کے لیے نماز کے لیے مختص کی گئی جگہ پر حائضہ کے جانے کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!بازار میں عورتوں کے لیے الگ سے نماز کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے کیا وہ بھی مسجد کے حکم میں آتی ہے؟ اور کیا وہاں بھی حیض کی حالت میں جانا منع ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ جن جگہوں کے بارے مزید پڑھیں

عصر کے بعد قضاء عمری کرنا

سوال: عصر کی نماز کے بعد کیا قضاء عمری کی نیت سے نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب فجر اور عصر کی نماز کے بعد نوافل پڑھناجائز نہیں البتہ قضا نمازیں پڑھنا جائز ہے لہذا جن نمازوں کےقضا ہونے کا یقین ہو ان کی قضا آپ فجر اور عصر کے بعد پڑھ سکتے مزید پڑھیں

روزے میں حیض آجائے تو روزے کا حکم

سوال: روزے کی حالت میں اگر حیض آجائے تو اس حال میں روزے کو پورا کیا جائے یا پھر کچھ کھا سکتے ہیں؟ فرض و نفل دونوں روزوں کا حکم بتائیے کہ کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزہ کی حالت میں اگر حیض آجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ فرض اور نفل دونوں کا مزید پڑھیں

قبلے کی طرف رخ کیے بغیر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: ڈائیلسز کی مریضہ کے بیڈ کا رخ اگر قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، جب کہ ڈائیلسز میں تقریباً چار گھنٹے لگتے ہیں،اسی دوران نماز کا وقت ہو جائے تو کیا کیاجائے ؟ تنقیح: کیا کروٹ بدل سکتی ہیں ؟ جواب تنقیح: جی ہاں! کروٹ بدل سکتی ہیں،اٹھ نہیں سکتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

نماز میں عورت کا لباس

سوال: اگر نماز کے لیے کھڑے ہوں اور شلوار ٹخنوں سے اوپر ہو جبکہ اوپر بڑا جبہ پہنا ہو جو قدموں تک پہنچتا ہو تو کیا اس طرح نماز ہو جائے گی یا شلوار نیچے کرنی ضروری ہے جبکہ جبے سے ٹخنے چھپ جاتے ہوں تو کیا نماز درست ہو جائے گی؟ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

نفاس کے دوران پیلے داغ آنے کا حکم

سوال : میری تیسرے بچے کی ڈیلیوری سات دن پہلے ہوئی اس میں مجھے ہائی BP کی وجہ سے زیادہ بلیڈنگ ہورہی تھی تو مجھے خون روکنے والی ٹیبلٹ دی جارہی ہے جس کی وجہ سے بلیڈنگ نہیں ہورہی صرف 3 ، 4 دن yellow( پیلے) داغ لگتے رہے،پھر بالکل کلئیر ہوگیا اور کل سے مزید پڑھیں

سجدہ میں پیشانی کھلی رکھنے کا حکم

سوال: سنا گیا ہے کہ نماز کے دوران بڑی چادر اوڑھی ہوئی ہو تو سجدہ دوپٹے کے اوپر نہیں کرنا چاہیے اس کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب آپ نے غلط سنا ہے۔اگر سجدہ دوپٹے کے اوپر کردیا نماز بلا کراہت ادا ہوجاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات: 1:عن انس بن مالك، قال:” مزید پڑھیں

فرض نماز کی تیسری چوتھی رکعت میں سورۃ ملانا

سوال: میری والدہ کی عمر تقریبا 85سال ہے اکثر ہی وہ فرض نماز کی تیسری اورچوتھی رکعت میں بھی بھول کر سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملا لیتی ہیں۔ کیا انہیں سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نماز دہرانی ہوگی؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت نہیں،نماز ہوجائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

مخصوص دن میں روزہ رکھنے کی نذر ماننا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: اگر کسی نے نذر مانی وہ جمعہ کو روزہ رکھے گا یا وہ شوال کے پہلے دس دن روزہ رکھے گا تو کیا آپ اس کے لئے ان مخصوص دنوں میں روزہ رکھنا جائز ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب نذر کے روزے ماننے سے مزید پڑھیں

نماز میں عورت کے لباس کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: اگر نماز کے لیے کھڑے ہوں اور شلوار ٹخنوں سے اوپر ہو جبکہ اوپر بڑا جبہ پہنا ہو جو قدموں تک پہنچتا ہو تو کیا اس طرح نماز ہو جائے گی یا شلوار نیچے کرنی ضروری ہے جبکہ جبے سے ٹخنے چھپ جاتے ہوں تو کیا نماز درست ہو مزید پڑھیں