سورۃ التوبہ میں جہاد کا ذکر

جہاد 1۔جب بھی کوئی معاہدہ کسی کے ساتھ ہو اور اسے ختم کرنا مقصود ہو تو پہلے اسے بتادینا چاہیے کہ ہم معاہدہ ختم کررہے ہیں،تاکہ لاعلمی میں اسے نقصان نہ پہنچے اور مسلمانوں کا امیج بھی متاثر نہ ہو۔(ابتدائی آیات) 2۔محترم مہینوں یعنی ذوالقعدہ، ذوالحجہ ، محرم اور رجب میں قتل وقتال شروع میں مزید پڑھیں

سورۃ التوبہ میں مساجد کا ذکر

مساجد 1۔مسجد کی بنیاد تقوی ،اللہ کی رضااور نیک نیتی پر ہونی چاہیے۔ایک دوسرے کی ضد میں اور فاسد اغراض سے مسجد نہیں بنانی چاہیے۔{أَفَمَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى تَقْوَى مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٍ خَيْرٌ أَمْ مَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى شَفَا جُرُفٍ هَارٍ فَانْهَارَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ} [التوبة: 109] 2۔کافر مسجد کامتولی نہیں بن سکتا۔ مسلمان مزید پڑھیں

سورۃ التوبہ میں حج وعمرہ کا ذکر

1۔ہرحج ،حج اکبر ہے، اسے عمرے کے مقابلے میں اکبر کہتے ہیں۔کیونکہ عمرہ حج اصغر ہے۔{يَوْمَ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ} [التوبة: 3] 2۔کفار بیت اللہ شریف حج کے لیے نہیں آسکتے البتہ یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ان کی نجاست اعتقادی ہے ،ظاہری نہیں اس لیے ان کو مسجد کی صفائی کے لیے ملازم رکھنا جائز ہے۔{ مزید پڑھیں

سورۃ التوبہ میں صدقات کا ذکر

1۔جولوگ واجب صدقات نہیں دیتے ان کامال ہی ان کے لیے باعث عذاب بنے گا اور مال ہی کو تپاکر انہیں اس سے عذاب دیاجائے گا۔{يَوْمَ يُحْمَى عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكْوَى بِهَا جِبَاهُهُمْ وَجُنُوبُهُمْ وَظُهُورُهُمْ هَذَا مَا كَنَزْتُمْ لِأَنْفُسِكُمْ فَذُوقُوا مَا كُنْتُمْ تَكْنِزُونَ} [التوبة: 35] 2۔صدقات کے آٹھ مصارف ہیں: مصارف مفہوم شرط 1 مزید پڑھیں

سورہ التوبہ میں عقائد کا ذکر

1۔اللہ تعالی کے ساتھ کسی کوشریک کرنا جائز نہیں۔ اللہ تعالی کاکوئی بیٹا نہیں۔اللہ تعالی کے لیے شریک یا بیٹے کاقائل ہونا شرک ہے ۔( وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ)( التوبة: 30) 2۔شارع کی حیثیت اللہ رسول مزید پڑھیں

سورۃ التوبۃ میں ذکر کردہ منافقین کی نشانیاں

پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ آپ ﷺ کے زمانے میں منافقین تھے اور ہرزمانے میں منافق ہوتے ہیں لیکن منافقین کی جو نشانیاں یہاں بیان کی گئی ہیں وہ ہم کسی مسلمان پر فٹ کرکے اسےحقیقی منافق نہیں کہہ سکتے،رسول اللہﷺ کے زمانے میں تو وحی سے تعیین ہوگئی تھی کہ یہ منافق ہیں مزید پڑھیں

تعارف وخلاصہ مضامین

اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے۔غالباً اسی لیے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ لکھی گئی ۔ اس کی تلاوت کا قاعدہ بھی یہی ہے کہ جو شخص پیچھے سورۂ انفال سے تلاوت کرتا چلا آرہا مزید پڑھیں

سورۃ التوبہ کے اعداد وشمار، وجہ تسمیہ ومرکزی موضوع

سورۃ التوبۃ اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سےنویں اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 114ویں سورت ہے۔اس سورت میں 16رکوع،129آیات ،2506کلمات اور10837 حروف ہیں۔ تاریخ نزول: آیت نمبر 113 کے علاوہ باقی مکمل سورت مدنی ہے۔ بناء على ما ورد أنها نزلت في قوله صلّى الله عليه وسلّم لأبي طالب: «لأستغفرن لك ما مزید پڑھیں

سورۃ الانفال میں ذکر کردہ واقعات

1۔قرآن کریم کے حوالے سے نضر بن حارث وغیرہ نے کمنٹ کیا کہ “اگرہم چاہیں تو اس جیسا کلام لاسکتے ہیں،قرآن محض افسانوں ہی کی تو کتاب ہے!”(معاذ اللہ!) یعنی وہ قرآن کے ابدی حقائق ، اس کے علوم ودلائل اور اس کے اعجاز میں غور کرنے کی بجائے ،اسے صرف قصے کہانیوں کی کتاب مزید پڑھیں

سورۃ الانفال میں فتح ونصرت کے خدائی قوانین کا ذکر

فتح ونصرت کے خدائی قوانین مسلمان ان فارمولوں پر عمل کرلیں تو ان کواللہ تعالی کی غیبی مددونصرت حاصل ہوسکتی ہے: 1۔اپنے اندرتقوی یعنی خداخوفی پیدا کرلیں۔ تقوی کی برکت سے اللہ تعالی تمہیں ’’فرقان‘‘ دے گا۔تمہارے گناہوں کو دور کردے گا اور تمہیں بخش دے گا۔‘‘ فرقان کیا ہے؟ فرقان ایک وسیع مفہوم کا مزید پڑھیں