پوکی مون کارڈز کھیلنا

سوال :بچے pokimon کے کارڈز کھیلتے ہیں کیا یہ کھیلنا جائز ہے اور کیا دکانداروں کو ان کارڈز کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے  کسی بھی قسم کا کھیل جائز ہونے کے لیے مندرجہ ذیل شرائط کا پایا جانا ضروری ہے ۔ 1۔  وہ کھیل بذاتِ خود جائز مزید پڑھیں

اونٹ کے پیشاب سے علاج

سوال: سوال: ہماری بیٹی 14/15 سال کی ہے، کینسر کی مریضہ ہے، ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے۔ ہمیں کافی لوگوں نے الگ الگ بتایا ہے کہ اونٹ کے ایک کپ دودھ میں ایک چمچہ اونٹ کا پیشاب ملا کر بچی کو دیں ان شاءاللہ اس سے شفاء ہوگی۔ اس سے بڑے لوگوں کو فائدہ مزید پڑھیں

دوسرے عمرے میں مرد سر کے بال کس طرح صاف کروائیں

سوال:عمرے کے لئے جائیں تو متعدد مرتبہ سعی کا موقع ملتا ہے تو اگر ۔پہلی مرتبہ عمرہ کرتے وقت مرد پورے سر کے بال استرے سے صاف کروا لیں تو دوسرے ، تیسرے عمرے میں کس طرح بال کٹوائیں گے کیونکہ اتنی جلدی تو بال نکلتے ہی نہیں ،بال کٹوانے کے لئےکیا طریقہ اختیار کیا مزید پڑھیں

کینسرکی وجہ سے بچہ دانی کا نکلوانا

السلام علیکم خاتون کے رحم میں رسولی ہے پچھلے پانچ چھ سال سے،اور کافی تکلیف ہے اب ڈاکٹروں نے رسولی کے آپریشن کا کہا ہے اور یہ بھی کہ اگر بچہ دانی کی کنڈیشن بہتر ہوئی تو نہیں نکالیں گے ،لیکن اگر نکالے بغیر چارہ نہیں تو نکالنا پڑے گا،اس کے جواز یا عدم جواز مزید پڑھیں

غیر مسلم کی غیبت کرنا

سوال: کسی مسلمان کی غیبت کی جائے تو ہماری نیکیاں اسے ملتی ہیں تو اگر کوئی مسلمان کسی غیرمسلم کی غیبت کرے تو بھی اسے مسلمان کی نیکیاں ملیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب کافرکی بھی ناحق غیبت کرنا جائز نہیں ہے، اس میں بھی غیبت کرنے والا گناہ گار ہوتا ہے، تاہم فقھاء کی مزید پڑھیں

مقروض پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:مسئلہ پوچھنا تھا زکوٰۃ کے بارے میں ہے۔ کہ جو زمین وغیرہ ہے کسان ہوتے ہیں جو زراعت کرتے ہیں یہ عموماً قرض وغیرہ لے کے زمین لیتے ہیں اور زراعت کرتے ہیں تو تقریباً چھ ماہ فصل تیار ہونے میں لگ جاتے ہیں پھر اسکا قرض اتارتے ہیں پھر اسکا بعد میں حساب کتاب مزید پڑھیں

سرکاری چیزوں کو ذاتی استعمال میں لانا

سوال : گورنمنٹ جاب میں ہمیں جو چیزیں استعمال کے لیے ملتی ہیں، مثلا لیپ ٹاپ وغیرہ کیا ہم اس پہ اپنے ذاتی کام کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس کاموں کی گورنمنٹ کی طرف سے اپنے ملازمین کو صراحتاً یا عرفی طور پر اجازت ہو تو اسے وہ عرف کے مطابق ہرجائز  ضرورت میں مزید پڑھیں

اعمال کا وزن ہوگا یا گنتی؟

سوال : قیامت کے دن نیکیوں کا حساب گنتی کے اعتبار سے ہو گا یا وزن کے اعتبار سے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب قرآن اور حدیث کی بہت سی نصوص سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اعمال میں تعداد سے زیادہ اہمیت وزن کو حاصل ہوگی،لیکن بعض مقامات پہ تعداد بھی مطلوب ہے مزید پڑھیں

عدت میں نامحرم کا بیان سننا

سوال: کیا عدت کے دوران خاتون غیر محرم مرد کا بیان سن سکتی ہے؟ تنقیح: آڈیو یا ویڈیو بیان ؟ پردے میں بیٹھ کر یا براہ راست ؟ جواب تنقیح:دیور کے گھر میں اصلاحی مجلس ہوتی ہے اور دیورانی آڈیو کال کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔ اب چونکہ خاتون عدت میں ہیں اس لئے مزید پڑھیں

ایک مقولے کی تحقیق

سوال:سننے مین اتا ہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں